1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسویں صدی کا سب سے بڑا ڈاکہ

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 اپریل 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دردناک لیکن فکرانگیز تصویری تجزیہ ملاحظہ فرمائیے۔ اور دیکھیے کہ گذشتہ صدی عیسوی میں اسلام دشمنوں نے روئے زمین پر کتنا بڑا ڈاکہ مارا ۔

    [​IMG]
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بھترین منظر کشی ہے نعیم بھائی؛آپ نے ۔۔؛؛یھودونصاریٰ کبھی بھی اسلام واھلِ اسلام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ہاں وہ ایک صورت میں راضی ہوسکتے ہیں کہ کوئی ان کا دین باطل اپنائے ؛؛جیسا کہ کلامِخداوندی میں ارشاد ہے

    لَن تَرضَیٰ عَنکَ الیَھُودُ وَالنَّصَاریٰ حَتَّ تَتَّبِعَ مِلّتَھُم
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت غمناک مقام ہے مسلمانوں کے لیے۔

    لگتا ہے مجیب بھائی کو تصویر کافی پسند آئی ہے جبھی تو فرما رہے ہیں “بہترین تصویر “ ہے۔

    دجال والی پوسٹ میں بھی آپ نے فرمایا تھا
    “حسین امتزاج ہے“
    :takar: :takar: :takar:
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

    (مجیب بھائی سنجیدہ مت لیجئے گا۔ بس مجھے آپ کے تبصرے کے الفاظ کچھ عجیب سے لگے۔ معافی چاہتا ہوں)
     
  4. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالی امت مسلمہ کو غیرت ایمانی عطا فرمائے اور ہم سب کو عقل و شعور کی دولت سے بہریاب فرمائے۔ کیونکہ اس وقت تو بقول اقبال :ra:

    وائے ناکامی ! متاعِ کارواں جاتا رہا
    کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا


    والی حالت ہوچکی ہے۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جی بے شک۔۔ اللہ پاک ہمیں عملی میدان میں آنے کی توفیق دے اور ہماری مدد فرمائے۔۔ آمین۔۔
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  8. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسویں صدی کا سب سے بڑا ڈاکہ

    پتہ نہیں امت مسلمہ کب جاگے گی ؟‌؟‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں