1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by ہما, May 15, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. چوہد ری فیضان
    Offline

    چوہد ری فیضان ممبر

    Joined:
    Jun 29, 2006
    Messages:
    165
    Likes Received:
    0
    نام لے کر تیرا، مرا کوئی کر گیا عرض مدعا کوئی
    کیابتائے؟ کہےتوکیا کوئی غم کی ہوتی ہےانتہاکوئی
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یوں تو میں ہس پڑا ہوں تمہارے لئے مگر
    کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہسی کے ساتھ​
     
  3. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    <center>
    ہيں ساز پہ موقوف نوا ہائے جگر سوز
    ڈھيلے ہوں اگر تار تو بے کار ہے مضراب
    </center>
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہانہ مل نہ جائے بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کا
    کلیجہ کانپتا ہے، آشیاں کو، آشیاں کہتے​
     
  5. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    يہ راز ہم سے چھپايا ہے مير واعظ نے
    کہ خود حرم ہے چراغ حرم کا پروانہ​
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں کوئی غم نہیں‌ تھا غمِ عاشقی سے پہلے
    نہ تھی دشمنی کسی سے تیری دوستی سے پہلے
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہی کافی ہے آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں
    کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا​
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کج رو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا
    مجھے فکرِ جہاں کیوں ہو، جہاں تیرا ہے یا میرا

    اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی
    خطا کس کی ہے یا رب! لامکاں تیرا ہے یا میرا

    اسے صبحِ ازل انکار کی جرآت ہوئی کیونکر
    مجھے معلوم کیا، وہ رازداں تیرا ہے یا میرا

    اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن
    زوالِ آدمِ خاکی، زیاں‌تیرا ہے یا میرا
    (اقبال)
     
  9. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
    ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی!
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہ مے کشی سہی، توبہ کو اِس سے عار نہیں
    حلال ہے ، جو نظر سے پلائی جاتی ہے​
     
  11. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہ حکم بھی کرنا تو التجا کی طرح
    انیس یوں‌نہ سراہو اسے خدا کی طرح
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    حُسن سے عشق کی باتیں بھی ہوئی تھیں اک دن
    ہم نے اُس شوخ کو ، اُس نے ہمیں پہچانا تھا

    لاکھ ٹُھکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
    تیرے قدموں سے الگ ہو کہ کہاں جانا تھا؟​
     
  13. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اک دانش نورانی، اک دانش برہانی
    ہے دانش برہانی، حیرت کی فراوانی

    اس پیکر خاکی میں‌اک شے ہے،سو وہ تیری
    میرے لئے مشکل ہے اس شے کی نگہبانی

    اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک
    تو نے ہی سکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی

    (اقبال)​
     
  14. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
    بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
    مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
    وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
     
  15. ساجدحسین
    Offline

    ساجدحسین ممبر

    Joined:
    May 25, 2006
    Messages:
    182
    Likes Received:
    2
    يہ سرود قمري و بلبل فريب گوش ہے
    باطن ہنگامہ آباد چمن خاموش ہے

    (اقبال)​
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی
    کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی
    (آقبال)
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
    شرط یہ ہے کہ اُسے دل سے تراشا جائے​
     
  18. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    يہ پيران کليسا و حرم، اے وائے مجبوري!
    صلہ ان کي کدوي کاوش کا ہے سينوں کي بے نوري​
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہاں رہوں گا تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے
    اگر کہو تو تیرا شہر چھوڑ جاؤں میں ؟ ؟​
     
  20. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    ناپيد ترے بحر تخيل کے کنارے
    پہنچيں گے فلک تک تري آہوں کے شرارے

    تعمير خودي کر، اثر آہ رسا ديکھ!
    خورشيد جہاں تاب کي ضو تيرے شرر ميں​
     
  21. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
    جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں‌جہاں کے لیے
    نشانِ راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو
    ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ داں کے لیے
    نگہ بلند، سخن دلنواز ، جاں پر سوز
    یہی ہے رختِ سفر میر کارواں کے لیے

    (اقبال)
     
  22. ساجدحسین
    Offline

    ساجدحسین ممبر

    Joined:
    May 25, 2006
    Messages:
    182
    Likes Received:
    2
    يہ گنبد افلاک، يہ خاموش فضائيں
    يہ کوہ يہ صحرا، يہ سمندر يہ ہوائيں
    تھيں پيش نظر کل تو فرشتوں کي ادائيں
    آئينہء ايام ميں آج اپني ادا ديکھ!​
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے
    ڈاکہ تو نہیں‌مارا، چوری تو نہیں کی ہے​
     
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہیں بہشت بھی ہے، حور و جبرئیل بھی ہے
    تیری نگاہ میں ابھی شوخیِ نظارہ نہیں
     
  25. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جبار صاحب کوشش کریں کہ اشعار درست لکھے جائیں “ڈاکا تو نہیں ڈالا“ درست ہے۔۔۔ڈاکا مارا درست نہیں
     
  26. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    واصف بھائی! جلدی میں لکھا گیا :? خطا معاف اور درستگی کا شکریہ۔

    ناکامئ وفا پہ اُڑاتے ہو تم ہسی
    اے دوستو یہ رونے رلانے کی بات ہے​
     
  27. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    يہي آدم ہے سلطاں بحر و بر کا
    کہوں کيا ماجرا اس بے بصر کا

    نہ خود بيں، نے خدا بيں نے جہاں بيں
    يہي شہکار ہے تيرے ہنر کا!​
     
  28. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالئہ دل فگار بن کر
    مگر یقیں‌ہے کہ لوٹ آئیں گے نغمہ نو بہار بن کر
    (ساغر صدیقی)
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    روٹھ جانا تو محبت کی علامت ہے مگر
    کیا خبر تھی مجھ سے وہ اِتنا خفا ہو جائے گا​
     
  30. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اب نزع کا عالم ہے مجھ پر، تم اپنی محبت واپس لو
    جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے ، تو بوجھ اتارا کرتے ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page