1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت عجیب مزاج رکھتی ھوں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏27 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عجیب مزاج رکھتی ھوں
    سرد لہجے میں آگ رکھتی ھوں
    زہر خندہ زبان میری
    یہی پہچان ہر جگہ میری
    اپنی مرضی سے تولتے ہیں لوگ
    جانے کیا کیا بولتے ہیں لوگ
    دودھ کی جلی سمجھو
    بری یا بھلی سمجھو
    میری چپ کو نا سمجھو کمزوری
    سب کے طنز کا جواب رکھتی ھوں
    کرچیاں جوڑنا میں جانتی ھوں
    اپنوں غیروں کو پہچانتی ھوں
    عام کو خاص کرنا آتا ھے
    خاص کو عام کرنا جانتی ھوں
    اپنی چپ میں آواز رکھتی ھوں
    سرد لہجے میں آگ رکھتی ھوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں