1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہترین فلم slumdog millionaire آن لائن دیکھیے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو !
    مجھے فلموں کا کچھ زیادہ شوق نہیں‌۔ لیکن اگر کوئی اچھی سبق آموز فلم دیکھنے کو مل جائے تو دیکھ لینے میں‌کوئی حرج بھی نہیں سمجھتا۔
    پچھلے دنوں‌کسی دوست نے نئی بھارتی فلم Slumdog Millionaire کی تعریف کرتے ہوئے دیکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ سچ بات ہے کہ میں‌نے فلم جیسی چیز کے لیے کبھی روپے پیسے کا ضیاع نہیں کیا ۔ البتہ مجھے اسی دوست سے آن لائن لنک میسر آگیا ۔ فلم دیکھنے کے بعد واقعی بہت پسند آئی ۔ سوچا آپ دوستوں سے بھی شئیر کرتا چلوں ۔ اگر کوئی آن لائن دیکھنا چاہے تو مندرجہ ذیل لنک پر ترتیب وار کلپس کی صورت میں 2008 کی بہترین فلم دستیاب ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم آسکر 2009 کے لیے بھی نامزد ہوچکی ہے۔

    نوٹ : انتظامیہ اگر اس پوسٹ کو کسی اور مناسب چوپال میں منتقل کرنا چاہے تو بخوشی کر سکتی ہے۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بلاشبہ یہ ایک اچھی فلم جھے ابھی پوری تو نہیں دیکھ پائی بہر حال جتنی دیکھی اچھی لگی

    بہت شکریہ نعیم جی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ یہ فلم 8 آسکر ایوارڈ جیت کر دنیا بھر میں بہترین فلم قرار پا چکی ہے۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت کوشش کی یہ مووی دیکھنے کی یہاں سینما میں بھی لگی ہوئی ھے مگر میں تیسرے پارٹ سے آگے جا ہی نہیں پائی
    کاش پاکستانی فلم انڈسٹری کبھی ایسی فلمیں بنا سکتی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سینما میں بھی تیسرے پارٹ سے آگے نہیں دیکھ پائی آپ ؟ :208: :nose: :nose: :208:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سینما کے ٹکٹ نہیں مل سکے تھے رش کی وجہ سے نعیم بھولو بھالے جی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ اگر ٹکٹ نہیں‌مل سکے تھے تو پھر " تیسرے پارٹ " تک فلم کیسے دیکھ لی تھی ؟ :baby: :baby: :baby:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گھر آ کے آپ کے دئے ہوئے لنک سے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا۔ دیکھا کتنا بھولا بھالا ہوں۔ سمجھنے میں کتنی مشکل ہوتی ہے۔ :baby:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی :mashallah: آپ بہت ہی بھالو بھولے ھیں
     
  11. خلیل بھٹو
    آف لائن

    خلیل بھٹو مبتدی

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    کمال ہے نعیم بھائی،
    کیا ہم لوگ ابھی تک انڈیا کی اس ذہنی غلامی سے نجات حاصل نہیں کر پائے؟
    کیا مسلمانوں کو متحد کرنے کا آپ کو یہی ایک طریقہ نظر آیا؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ خلیل بھائی ۔
    آپ کو ایک اچھی سبق آموز فلم دیکھنے سے " اتحادِ امت مسلمہ " میں کہاں شگاف ہوتے نظر آگئے ؟
    ذرا واضح فرمائیں گے ؟
     
  13. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    سلم ڈاگ ملینئیر ایک سبق آموز فلم ہے یوٹیوب پر بھی دستیاب ہے
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam:
    لگتا ہے موصوف خلیل بھٹو صاحب کو فلم سے زیادہ "نعیم صاحب " پر تنقید کرنے کی پریشانی تھی ۔
    وگرنہ ہماری اردو میں بہت سی دیگر لڑیاں ، گانوں، فلموں اور اس طرح کے مواد سے بھری پڑی ہیں۔ :hasna:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ابھی تک یہ مووی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ چلیں یہ بھی معلوم پڑ گیا کہ آپ مووی " اتفاق " سے دیکھتی ہیں۔ بےاتفاقی سے نہیں۔ :hpy:

    ویسے اطلاع دینے کا شکریہ ۔ :zuban:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہنا جی ۔ چلیں یہ بھی معلوم پڑ گیا کہ آپ مووی " اتفاق " سے دیکھتی ہیں۔ بےاتفاقی سے نہیں۔ :hpy:

    ویسے اطلاع دینے کا شکریہ ۔ :zuban:[/quote:pu2nplow]


    اور اس اتفاق کا میں پچھلے 13 سال سے انتظار کر رہی ہوں :hasna:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :neu: ۔ میری بہنا۔ آپ اِدھر کا ایک چکر لگائیں۔ آپ اپنے بھائی کے برادرانہ اتفاق سے یہ خواہش پوری کر لیجئے گا۔ لیکن جرمن زبان میں ۔ :neu:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    چلو جی اب مجھے انگریزی کے بعد جرمن بھی سیکھنی پڑے گی :takar:
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فلم اچھی ہے اور بہت ڈفرنٹ ہے۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    چلو جی اب مجھے انگریزی کے بعد جرمن بھی سیکھنی پڑے گی :takar:[/quote:1b11djnp]


    اتنی مشکل زبان نہ سیکھئے گا آپ وہیں
    یہ فلم دیکھ لیں
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    چلو جی اب مجھے انگریزی کے بعد جرمن بھی سیکھنی پڑے گی :takar:[/quote:f5rw43k6]


    اتنی مشکل زبان نہ سیکھئے گا آپ وہیں
    یہ فلم دیکھ لیں[/quote:f5rw43k6]


    کون سے فلم
     
  23. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلو جی ۔ نعیم صاحب اور مسز مرزا آپی
    اب انہیں بھی بتا دیں کہ کونسی فلم تھی !!! :139:
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    تو آپ ہی بتادو جی
    :201: :201: :201: :201: کیوں جی آپ کو کس بات پر شرم آرہی ہیں جو آپ نہیں بتاسکتی جی :201: :201: :201: :201:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مرزا عادل نذیر بھائی ۔ یہ نیچے پیغام پڑھیے ۔ آپ کو فلم کا پتہ چل جائے گا۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں