1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

?

best antivirus program

  1. avg

    23.1%
  2. kespersky

    38.5%
  3. symentic

    23.1%
  4. macfee

    7.7%
  5. pc clean

    7.7%
  6. other

    0 ووٹ
    0.0%
  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    ملک صاحب آپ میرے پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں‌۔۔۔۔میں‌نے کوئی اس میں‌دعوی نہیں‌کیا۔۔۔۔۔۔اور اینٹی وائرس کا ٹاپک ہے سو صرف اس حد تک عرض ہے کہ میں‌ یا تو کمپنی سے خرید شدہ مصنوعہ استعمال کرتا ہوں‌ یا پھر مفت ورژن۔

    ایک اور عرض کہ پوسٹ کے آخری فقرے کو پڑھیں تو شاید میرا لکھا مزید صاف صاف اپنے مطلب آشکار کرنے کی جسارت کرسکے۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    آپ کے دئے گئے جواب سے زیادہ آپ کے انداز تحریر نے متاثر کیا۔ شکریہ۔۔۔۔ :dilphool:
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    حسن نظر ہے جو میرے ٹوٹے الفاظوں‌کو شرف قبولیت بخشا۔ :222:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    لگتا ہے آپ باتیں بھی اینٹی وائرس سے سکین کر کے کرتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں