1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو دھرنا دیا جا رہا ہے
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہونا تھا وہ ہوگیا اب کوئی فائدہ نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ بھی شامل ہو جائیں دھرنے میں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے میشی جی ۔ بھولا خود نہیں بنا۔ بلکہ بھولے کی "ماں جی" مجھے بھولا کہتی ہیں ۔ اور آپ یقینا اتفاق کریں گی کہ "ماں ہمیشہ سچ کہتی ہے"
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا حملہ ہے آپ کا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھرمیں چورگھس آنےپر بھولے نے پولیس کوکال کی.
    پولیس: اس وقت کوئی بھی اہلکارموجودنہیں.آپ دروازہ لاک کرکےاندر ہی رہیں.
    جیسےہی کوئی اہلکارمیسر آۓگاہم بھیج دیں گے.
    بھولے نےایک منٹ بعدکال کی اورکہااب فکرکی بات نہیں میں نےسب چورماردیئے.
    3 منٹ میں 4 پولیس کاریں،ایمبولینس،آرمڈیونٹ پہنچ گیااورچورپکڑےگئے. افسرنےکہامیرےخیال میں آپ نےتوکہاتھامیں نےچورماردئیےہیں.
    بھولےنےکہااورآپ نےبھی کہاتھاکہ کوئی اہلکارموجودنہیں ہے.:(
     
    نعیم، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھالو کے ٹانگ پر چوٹ لگی ہوئی تھی وہ ہسپتال گئے تو دیکھا تو وہاں ایک شخص کی دونوں ٹانگوں پر چوٹ لگی ہوئی تھی تو انہوں نے اس سے پوچھا














    کیا آپ کی دو شادیاں ہیں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی نتیجہ قائم کرنے سے پہلے وضاحت کرلینا بہتر ہے۔:ok:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو ایک دن اپنے ابا سے بےوجہ مار پڑ گئی
    دراصل بھولا بہت اداس بیٹھا تھا۔
    ابا نے پوچھا " بھولے بیٹا ! کیوں اتنے اداس ہو ؟"
    بھولا " ابو کچھ مت پوچھیے۔ میں بتا نہیں سکتا "
    ابا نے بھولے کا ہاتھ پیار سے دبایا اور دوستانہ انداز میں بولا " بھولے مجھے اپنا دوست ہی سمجھو۔ بتاؤ "
    بھولے نے ٹرسٹ کرتے ہوئے بول دیا " بس یار ۔ تیری ہونے والی بھابی ناراض ہوگئی ہے"
    بس پھر :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:


    ھارون رشید ملک بلال عمر خیام آصف احمد بھٹی آصف حسین
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا کہ بھولے پن میں کھوچل پن مکس کرنا نقصان دہ ہے :)
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ باتھ روم میں پھسل کر گر گئے اور " چمکتے دمکتے " ماتھے پر چھوٹ لگ گئی ، گھر والے اُٹھا کر چاچا جی کے کلینک لے آئے ، چاچا جی نے تھوڑی دیر خوب " غور " سے سر کا معائنہ کیا پھر پرانی الماری سے کچھ کتابیں نکال کر اُس پر جمی گرد جھاڑی اور بیٹھ کر ورق اُلٹ پلٹ کرنے لگے ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی کیا ہوا ۔
    چاچا جی - کچھ نہیں بھولے ، میری دور رس نگاہوں نے دیکھ لیا ہے کہ زخم " خاص " نوعیت کا ہے ، شاید " ایک چھوٹا سا آپریشن کرنا پڑے "
    بھولے بادشاہ - ہیں جی ۔
    چاچا جی - ہاں بھولے ، بات پہلے ہی مان لیتے تو" باتھ روم " میں گرنا ہی نہ پڑتا ۔ بس اب صبر کرو ، میں اس " صدیوں " پرانی کتاب میں سے کوئی طریقہ تلاش کر ہی لونگا ۔
    کچھ دیر بعد چاچا جی بولے ۔
    چاچا جی - چل بھولے ! تیار ہو جا ، میں نے کتاب میں طریقہ دیکھ لیا ہے ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! ذرا احتیاط سے ۔ یہ میرا پہلا آپریشن ہے ۔
    چاچا جی - یار بھولے ! تم بھی بھولے ہی ہو ، میرا بھی تو یہ پہلا آپریشن ہے مگر کیا میں تم کو پریشان لگتا ہوں ؟
     
    پاکستانی55، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! " سوچو زرا " تم ایک کثیر المنزلہ عمارت کی ساتویں منزل پر ہو ، اوراچانک آگ لگ جائے تو ! تو تم کیا کرو گے ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! بھولے اب اتنا بھی بھولا نہیں ہے ، فورا ہی " سوچنا " بند کر دے گا ۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چمک میں اضافہ تو ہوگیا ہوگا
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا حاضری کلاس میں بیٹھا سعدیہ میڈم کا انتظار کررہا تھا۔ بالآخر میڈم آئیں اور انگریزی لیکچر شرو ع کردیا
    "بچو ! آپکو ماڈرن انگلش پڑھاتی ہوں۔ پرانی انگلش کے کئی الفاظ ماڈرن انگلش میں مختصر ہوجاتے ہیں۔
    مثلا ۔ مدر کو صرف " ممی " کہتے ہیں۔ ڈیڈی کو " ڈیڈ " اسی طرح آنٹی کو صرف " آنٹ " ۔۔۔۔
    بھولا اچانک بول اٹھا " میڈم ۔ ماڈرن انگلش میں کیا میں آپکو صرف " میڈ " کہہ لوں ؟"

    اور پھرمیڈم نے :beating: :p_wife::beating::hathora:
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر سعدیہ پھوپھو نے " بھولے " کو " ماڈرن " کر کے " بھو " کر دیا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سازش ہے:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھوپھو ! میں اور بھولا بھائی مل کر آپ کو خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیکنگے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ سی بیان
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے سیاہ ست ہی تو سیکھی ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا انگریزی پڑھانا
    یا آپکو میڈ کہنا؟
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی ہو بھولے بادشاہ ۔ ۔ ۔ میں نے پھو پھو جی وعدہ کر لیا ہے کہ ہم نے یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینی ۔ ۔ ۔
    بس کہہ دیا تو کہہ دیا ۔ ۔ ۔ آخر زبان بھی کوئی چیز ہوتی ہے ، وی آر مینز آف اور ورڈز ۔ ۔ ۔ ہے نا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ بیگم ! کل سنڈے ہے اور میں نے پوری طرح انجوائے کرنے کا پروگرام بنا لیا ہے۔
    بھابھی صاحبہ ( ہماری ) - اچھا تو پھر کیا پروگرام ہے ۔
    بھولے بادشاہ ۔ بیگم ! میں نئی فلم کے شو کے 3 ٹکٹ لے آیا ہوں ۔
    بھابھی صاحبہ - لیکن 3 ٹکٹ کیوں ؟
    بھولے بادشاہ ۔ آپ ، اور دونوں بچے ، تینوں فلم دیکھنے جاؤ گے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ -
    بیگم ! میری شاعری سے یوں نہ ہو خفا
    اپنی شاعری سے آج آگ لگا دے گا رضا
    بھابھی صاحبہ ( ہماری )
    گھر میں گیس نہیں آ رہی ، یہ خیال کیجئے گا
    ذرا اک شعر چولہے میں بھی ڈال دیجئے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی! آپ نے جو گلاب کی قلم لگائی تھی ، اس کی جڑ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی ۔
    چاچا جی ۔ لیکن بھولے ! تمہیں کیسے معلوم ہوا؟
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! میں روزانہ اس کو نکال کر دیکھتا ہوں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش یہ پلاننگ عملی طور پر ہوسکتی :wink:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کارکردگی پر نظر رکھنےمیں حرج ہی کیا ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتی ہے ۔ ۔ ۔ آپ ہمت تو کریں ۔ ۔ ۔
    میں نے تو ابھی کچھ عرصہ پہلے پورے تین مہینے " سنڈے " منایا ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی تو فلمیں سینما میں نہیں لگتی آپ نے اتنے سنڈے کیسے منا لیے؟
    آپ سنڈے اتوار والا ہی سمجھ رہے ہیں نا ؟:eek:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ، جس سنڈے کی بات لطیفے میں کی جا رہی ہے np یعنی میں تین مہینے کے لیے بیوی بچوں کو پاکستان چھوڑ آیا تھا:wink: اب بھی عباس اور عائشہ پاکستان میں ہی ہیں ، صرف بیگم صاحبہ اور عاطف میرے پاس ہیں ۔ ۔ ۔ :khudahafiz:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ جی۔ سدا خوشیاں منائیں۔ آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں