1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بادشاہ کا شکریہ

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 اکتوبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ہماری اردو پیاری اردو کے کے بھولے بادشاہ
    [BLINK]محمد نعیم رضا ( ابو فیضان ) [/BLINK]
    عرف بھولے بھالے بھائی جو اب تک [BLINK]1600[/BLINK] خوبصورت لڑیاں‌ تخلیق کر چکے ہیں ۔ اور جو کہ ہماری اردو پیاری اردو پر کسی ایک دوست کی طرف سے تخلیق کی گئی لڑیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔

    [​IMG]

    [BLINK]ویل ڈن بھولے بادشاہ [/BLINK]
    [​IMG]

    اور بہت بہت شکریہ

    [​IMG]

    ہم سب آپ کی اتنی محبت اور شفقت کے بہت بہت شکر گزار ہیں ، آپ نے ہمیشہ ہم سب تک اپنی خوبصورت لڑیوں‌کے زریعے بہترین معلومات ، خوبصورت اور معیاری تفریح پہنچائی ۔

    [​IMG]

    آپ نے ہمیشہ ہم سب کی بہترین رہنمائی کی ۔
    [​IMG]



    [BLINK]انتظامیہ ۔ ہماری اردو پیاری اردو[/BLINK]
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    آج پھر آن لائن ہوتے ہی مجھے ایک ذاتی پوسٹ ملی جس میں مجھے اس لڑی کا لنک دیا گیا۔۔
    یہاں آ کر معلوم پڑا کہ یہ تو واعی ایک بڑا کارنامہ ہے۔۔ پوسٹز بڑھا لینا آسان کام ہے۔۔ لیکن نئی لڑی مطلب نیا ٹوپک ایک نئی تخلیق یہ پوسٹز سے کہیں مشکل ہے۔۔ اور پھر 1600 لڑیاں؟؟ توبہ توبہ۔۔ ابھی یہ بھولے بھالے ہیں۔۔ اگر سمجھدار ہوتے تو کیا کرتے؟؟ :208:
    نعیم جی۔۔ مجھے بہت باتیں نہیں آتی۔۔ بس آپ کو اس کارنامے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔ :mashallah::222:
     
  4. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم

    مجھے بھی ابھی لاگ ان کرتے ہی خوبصورت جی کی طرح ایک پرسنل میسج موصول ہوا۔۔ اس میں دیے لنک کو کلک کر کے یہاں پہنچا دی گئی ہوں

    محمد نعیم رضا جی میری طرف سے آپ کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر ڈھیر ساری مبارک باد۔۔ دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اپنے پڑھنے والوں کے لیے اچھی اچھی لڑیاں تخلیق کرتے رہیں۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔ آمین
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    نعیم رضا جی کو میری طرف سے بھی بہت مبارکباد۔۔واقعی پوسٹس کر لینا تو بڑا آسان کام ہے لیکن لڑی بنانا اور اس کے بارے میں سوچنا کافی تخلیقی کام ہے۔اور کوئی ذہن رسا ہی اس کام میں ماہر ہوسکتا ہے۔اللہ ان کے ذہن کو اور تابندگی اور روشنی عطا کرے۔آمین
    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    http://i50.tinypic.com/90wrcy.jpg

    پیارے بھائی اللہ کریم کی رحمتیں ہمیشہ آپ پر سایہ کئے رکھیں آپ نے اپنی محبت اور چاہت کا جو ریکارڈ قائم کیا ہے اس کو عبور کرنا ہر صارف کی پہنچ سے دور ہے

    اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ آپ نے جو پیاری اردو کی ترویج اور ترقی کیلئے کام کیا ہے وہ انتہائی اہم ہے

    میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے پیارے بھولے بھالے بھائی کو

    http://www.punjabigraphics.com/images/19/hindi_congratulations.gif

    [​IMG]

     
  7. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    [​IMG]
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    اسلام علیکم
    آپ کا بہب بہت سکریہ

    [​IMG]
    اور 1600خوبصورت لڑیاں‌ بنا نے کے لئےمبارک
    [​IMG]
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    [​IMG]
    نعیم رضا بھائی کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے ایک خوبصورت ریکارڈ بنانے پر مبارکباد
    آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك آلف مبروك
    آلف مبروك
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    نعیم جی کو میری طرف سے
    ایک ان ٹوٹ ایبل ریکارڈ بنانے پر
    بُہت بُہت
    [BLINK] مُبارک[/BLINK]
    [​IMG]
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    نعیم بھائی خود کہاں‌ہیں‌اب تک :212: کم از کم مبارک لینے تو آئیں۔۔۔۔۔بھٹی صاحب کوئی ذاتی پیغام نعیم بھائی کو بھی بھیج دیں۔ تاکہ آکر جواب تو دے۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    میں نعیم بھائی کو فیس بک پر میسج دے چکا ہوں
     
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ



    اور جو پہلے ہی فیملی سمیت گاڑی میں بیٹھا ہے اس کا کیا ہو گا
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    نعیم رضا بھائی کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے ایک خوبصورت ریکارڈ بنانے پر مبارکباد
     
  15. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    مُبارک مُبارک صد مُبارک
     
  16. کیپٹن
    آف لائن

    کیپٹن منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 مئی 2011
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم
    بھولے پن میں یہا حال ہے توبہ توبہ اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح ہو تے تو اللہ جانے کیا ہوتا :208: ۔ آپ کا یہ رکاڈ تو قابل تعریف ہے :mashallah:
    اور آپکا شکریہ بھی اتنے اچھی اچھی لڑیوں کے لیے

    [​IMG]
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم آصف بھائی ۔ بہت شکریہ ۔
    مجھے حق الیقین ہوگیا ہے کہ میں واقعی بھولا ہوں۔ کل بغیر لاگ ان میں نے سرسری نظر سے فورم دیکھا تو سمجھا کہ شاید کسی نئے صارف "بھولے بادشا ہ "‌ کی بات وغیرہ ہے۔ :)
    آپ نے اپنی محبت میں خداجانے کیا کچھ لکھ مارا ۔ اللہ آپکو اس برادرانہ محبت کے لیے جزائے خیر دے۔ اور ہم سب کو اپنے پیارے وطن اور پیاری زبان کی حتی الوسع خدمت کی توفیق دے۔ آمین

    باردیگر بہت شکریہ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    محبوب خان بھائی ۔خیر مبارک ۔ آپکی برادرانہ محبت کے لیے ممنون ہوں۔ شکریہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    سسٹر جی ۔ بہت شکریہ ۔ باتیں تو آپ کو بھی زیادہ نہیں آتیں اور مجھے بھی نہیں آتیں۔ ہم دونوں واقعی بہت کم گو ہیں۔ باتونی لوگ مجھے اچھے بھی نہیں لگتے۔ ویسے بھی کہتے ہیں زیادہ باتیں کرنے والے انسان عقلمند کم ہی ہوتے ہیں۔ اب بھلا جان بوجھ کر کوئی "عقلمند انسانوں " کی صف سے کیوں نکلے اس لیے بہتر ہے کہ انسان باتیں ہی زیادہ نہ کرے۔ رہ گئی بات میرے بھولے پن کی تو اس پر یقین کرنے کا شکریہ ۔ مجھے "بھولا بھالا " میری پیاری امی جی کہتی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ پیاری امی جی کبھی غلط نہیں کہہ سکتی۔ ہے نا ؟
    اچھا اب مجھے بھی باتیں زیادہ نہیں آتیں ۔ اس لیے آپ کا شکریہ ادا کرکے بات ختم کرتا ہوں۔ خیر مبارک ۔ :225:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    وعلیکم السلام بہنا جی۔
    مجھے بھی آپ کی طرح ابھی لاگ ان ہوتے ہی پرسنل میسج موصول ہوا جس کے لنک کے ذریعے میں یہاں پہنچ آیا ہوں۔
    فاطمہ حسین بہن جی ۔ خیر مبارک ۔ آپ کی دعاؤں کے لیے دلی شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    آپ کا بہت شکریہ ۔ آپ کی سب باتوں کو میں اپنے لیے دعا کے طور پر لیتا ہوں کہ اللہ تعالی مجھے "تخلیقی کام، ذہن رسائی، مہارت، ذہنی تابندگی و روشنی " جیسی نعمتیں عطا کردے۔ آمین
    جزاک اللہ ۔ بہت بہت شکریہ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم پیارے بھائی ۔
    ہماری اردو پیاری اردو ہم سب کی سانجھی محبت گاہ ہے اور اسی کی نسبت سے ہم سب ایک دوسرے سے پہچان، محبت ، خلوص اور بھائی چارہ نصیب ہوا ہے۔ اس شجرِ محبت کی آبیاری کے لیے انشاءاللہ ہم سب ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔
    ہماری اردو میں آپ جیسی عظیم اور قدآور شخصیت کی طرف سے اپنے بارے میں ایسے الفاظ میرے لیے بڑا اعزاز ہیں۔
    اللہ تعالی آپ کو نیک جذبات اور برادرانہ محبت کے لیے جزائے خیر دے۔ بہت بہت شکریہ ۔ :225:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    شکریہ سعید الفت بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے۔
    آپ ہمیشہ اپنے اوتار میں نئی بہ نئی اور تازہ بہ تازہ تصاویر سجاتے ہیں۔ کبھی کوئی پرانی یادگار تصویر بھی لگائیں نا ؟ :hpy:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم سارا بہن۔
    خیر مبارک اور بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپکو بہت سی خوشیاں دے۔ آمین
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم تانیہ بہن۔ خیر مبارک اور بہت بہت شکریہ ۔ ریکارڈ شاڈ ہم نے کیا بنانے ہیں بس ایویں انٹ شنٹ لکھنے کی عادت ہے۔ آپ سب کی محبتیں ہیں‌ کہ اسکو بھی اہمیت دے دیتے ہیں۔
    ویسے آپ ذرا سارے الف گن کرجمع ضرب کرکے بتائیے کہ آپ نے کتنی بار مبارک باد دی ہے ؟ :139:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم محترم الکرم صاحب۔
    آپ کی کرم نوازی اور شفقت کے لیے ممنون ہوں۔ بہت شکریہ اور خیر مبارک
    التماس ہے کہ خاص دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    بہت شکریہ مھبوب خان بھائی ۔ بندہ ناچیز بلکہ بھولا بھالا بندہ حاضر ہے۔
    اور کم از کم سے کیا مراد ہے ؟ میں بساط بھر حاضرِ خدمت تو رہتا ہوں ۔ آپ بےشک میڈم سانا جی سے پوچھ لیں۔ :suno:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    میں اوتھے بھی نہیں جاسکا ۔ :172:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم منور چشتی بھائی ۔ کیسے ہیں آپ ؟
    خیر مبارک ۔ برادرانہ محبت کے لیے بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں