1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    آپ کےچاچا ایک ہی ہیں، میرے تو وہ تایا لگتے ہیں
    یعنی قبلہ چاچا تایا ھارون رشید
    اس لئے آپ کو چاہئے کہ
    یک چاچا گیر و محکم گیر

    اور میں اس پر کاربند رہوں گا
    یک تایا گیر و محکم گیر

    کیوں تایا جی
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    چاچو ! آپ جس پر کار بند ہیں وہ ہمیں تو محصور نہیں کرتی نا
    آپ کار بند رہیے ، میں تو معصوم سا ہوں ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member



    پہلوان چاچو ! غصہ کیوں کرتے ہیں ؟
    معصوم سے بچے کی جان لیں گے کیا ؟
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  4. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    جان لینا تو اللہ کے اختیار میں ہے، ما و شما کس قطاروشمار میں

    لیکن آپ کو یہ غصہ نظر کہاں آرہا ہے، شاید آپ نے کوئی خواب دیکھا ہے، اس لئے ڈر گئے ہیں
    ورنہ غصہ تو مجھے نظر آجائے تو میں










    خود ہی راستہ بدل لیتا ہوں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پہلوان جو ٹھہرے
     
  6. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    لیکن آپ نے شاید غصے کاکاروبار تھوک میں شروع کرلیا ہے، اس لئے ہر ایک کے سر زبردستی غصہ تھوپ رہے ہیں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    نہیں نہیں ۔ میں تو معصوم سا ہوں ۔
     
  8. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اچھا چاچو ! اب چلتا ہوں ، باقی باتیں کل ہونگی ۔
    اللہ حافظ چاچو ، اپنا خیال رکھئے گا ۔
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اتنی پیاری گفتگو چھوڑ کر جا رہے ہیں آپ
     
  11. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    بس جی ہر ایک نے چلے جانا ہے
     
  12. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    پاکستانی جی یہاں کی بجائے بونگیوں والی لڑی میں جاکر دیکھیں میں نے اور بھٹی صاحب نے کس قدر پائے کی بونگیاں ماری ہیں
     
  13. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    اب میں بھی چلتا ہوں، جمعہ کو ہی تفصیلی ملاقات ہوگی، ویسے کل بھی آؤں گا لیکن تھوڑی دیر کے لئے
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    گپیں ہانکنے کیلئے اور بھی کافی لڑیاں ہیں
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لیکن آصف بھائی کے لطیفے بہت زبردست ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    وآپس بھی تو آ گیا ہوں جناب ۔
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ویل کم لیکن کوئی لطیفہ ساتھ نہیں لائے
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بڑے بھائی عرف چاچا جی ایک دن موڈ میں آکر چاچی جی سے کہنے لگے
    " میں تمہارے لیے آسمان سے تارے توڑ کر لاسکتا ہوں"
    چاچی مسکرائی " چھوڑو فلمی ڈائیلاگ ۔ جاؤ کمپیوٹر پر جاکر ہماری اردو پر گپیں لگاؤ "
    چاچا پھر بولے " اگر کہو تو چاند لا کر قدموں میں رکھ دوں "
    چاچی پھر مسکرائی " یہ سب پرانی باتیں ہیں اور صرف باتیں ہی ہیں"
    چاچا نے ہمت نہ ہاری ۔بولے " کہو تو تمھارے لیے سی این جی کی پوری ٹینکی بھروا لاؤں ؟"
    چاچی ایموشنل ہوگئی۔ آنکھوں میں آنسو آگئے اور جذباتی آواز میں بولی " پگلے اتنا پیار کرتے ہو مجھ سے ؟"
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شکر ہے بھولا نہیں کہا
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یہاں سی این جی والا مسئلہ نہیں ہے نا ۔ :p
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کی تو اپنی نیچرل گیس ہی کافی ہے :wink:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کاش میرے پاس آپ جتنے ذخائر ہوتے ۔ :chp:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    صبر کی گیس خوشبودار ہوتی ہے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    چاچا جی اور بھولے بادشاہ نے مل کر ایک ساتھ مکھی پر تجربات کرنے کا سوچا ، کئی مہینوں کی کوشش کے بعد ایک دن چاچا جی نے ایک مکھی پکڑ ہی لی ، اور پھر دنوں نے مل کر اُس کا ایک ایک پر کاٹ دیا ۔
    چاچا جی - چلو مکھی میڈم ، اب اُڑ کر دکھاؤ ۔ مکھی اپنی جگہ ہی بھن بھن کرتی رہی ۔
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! اس سے تو یہ ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پر کاٹ دئیے جائیں تو وہ سن نہیں سکتی ۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    چاچا جی ملک بلال سے ۔
    چاچا جی ۔ سائیں آپ فیس بُک کا اسٹیٹس سنگل سے میریڈ کرنے پر تیار ہیں ۔
    ملک بلال ۔ جی پاجی ۔
    چاچا جی ۔ مبارک ہو ، مبارک ہو ، مبارک ہو ۔
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    یہ تو بونگی مارنے والی لڑی میں ہونا چاہیے تھا۔ :p
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مبارک ہو دونوں تجربے کامیاب ہوگئے
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    م
    میری پوسٹ ہوتے ہوتے ایک مزید بونگی ۔ ہاہاہاہا :p
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ لطیفہ مجھے اچھا نہیں لگا
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    مجھے تو بہت اچھا لگا :p

    ویسے اگر میریڈ سے دوبارہ سنگل ہونے کی بات ہوتی تو یقینا آپ کو بہت بہت بہت اچھا لگتا :p
     

Share This Page