1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کی دنیا کے نام سے ایک الگ سیکشن بنائیں۔۔شکریہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏10 جنوری 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔۔۔پیارے/ پیاری منتظمیں۔۔۔۔

    میری ایک مؤدبانہ اور چھوٹی موٹی ننھی مُنّی چُنّی شونو مونو سی گزارش ہے کہ انتظامیہ بچوں سے متعلق تمام لڑیوں‌کو ایک جگہ منتقل کر کے
    بچوں کی دنیا کے نام سے ایک الگ سیکشن بنا کر نعیم بھائی جیسے بھولے بھالے، خوشی جی جیسی کم گو ، نور جی ، ھارون بھائی ، ساگراج بھائی، مجیب بھائی، نادر بھائی اور دیگر چھوٹے بچوں کو شکریہ کو موقع فراہم کرے۔۔۔۔۔

    شکریہ۔۔
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    نادر بھائی بھی کہتے ہو ۔۔۔۔
    اور۔۔۔۔
    بچہ بھی کہتے ہو۔
    ۔
    نعیم بھائی جیسے [glow=red:3d83ac64]بھولے بھالے،[/glow:3d83ac64]خوشی جی جیسی[glow=red:3d83ac64]کم گو[/glow:3d83ac64]
    ۔

    آپ کو سچ بولنے کا حوصلہ مِلے۔
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمین۔۔ :happy:
     
  4. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو پھر بڑوں کے سیکشن میں کون رہ جائے گا؟
    :soch: :soch: :soch:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بنا لیں میں، عظیم الرحمٰن اور نعیم بھائی فائزہ اور فیضان بیٹے کی باتیں لکھ دیا کریں گے :yes:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کاشفی بھائی اس چوپال میں کیا کریں گے ؟ :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صفائی :yes:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    انتظامیہ میری بات نہیں سن رہی ہے۔۔۔میرا دل دکھ رہا ہے۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لکھی بات کو پڑہا جاتا ہے سنا نہیں جاتا مُنے
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    لکھی بات کو پڑہا جاتا ہے سنا نہیں جاتا مُنے[/quote:34c2jzfp]

    جی۔۔۔۔لیکن پھر بھی میرا دل دکھ رہا ہے۔۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو دیکر جان چھڑائیں :happy:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ۔
    تجویز انتظامیہ تک پہنچ چکی ہے۔
    اگلے مشاورتی اجلاس میں اسے ایجنڈے پر لے لیا جائے گا۔ انشاءاللہ العزیز۔

    کاشفی جی ۔ آپ اپنا دل مت دکھایا کریں۔ :hpy:
    آپ سب خوش خوش رہا کریں۔
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ مس۔ :222:
     
  14. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کا الگ فورم بنانے کا مطلب ہو گا کہ ان کا داخلہ بڑوں کی محفلوں میں ممنوع قرار دے دیا جائے۔ اگر ایسا ہوا تو وہ بڑوں سے اچھی اچھی باتیں کیسے سیکھیں گے۔ چنانچہ طے یہی پایا ہے کہ بچوں کی اچھی تربیت کے لئے ان کی بڑوں کی مجلسوں میں آنے جانے کی آزادی برقراقر رکھی جائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں