1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بُہتان (مصطفٰی زیدی)

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وہاب اعجاز, ‏30 مئی 2006۔

  1. وہاب اعجاز
    آف لائن

    وہاب اعجاز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا یہی ہونٹ ہیں ، جو مرے واسطے
    انگبیں تھے، مئے ناب تھے، آگ تھے

    کیا یہی جسم ہے، جس کے سب زاویئے
    میرے آغوش میں راگ ہی راگ تھے

    ہاں بڑی چیز ہے راہ و رسمِ جہاں
    دوست، خاوند، بہنیں، قفس، پاسباں

    ننگ و نامُوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینے کی چنگاریاں
    وہ ترا امتحاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مرا امتحاں

    رکھ لیا اپنے رشتوں کا تُو نے بھرم
    آبگینہ تھا دل، اس کو بھی سہہ گیا

    تومجھے ‘بھائی‘ کہتی رہی اور میں
    کیا بتاؤں، تجھے دیکھتا رہ گیا
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اگر یہ منافقت ہے تو کبھی خود بھی کوئی اچھی چیز لکھیں
     
  4. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ کس طرح کی شاعری ہے ؟ :evil:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منافقت کیا یہ تو سراسر بےغیرتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں