1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بوکھلاہٹ کی انتہا میں‌ایسے فیصلے ہوتے ہیں‌

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by دریاب اندلسی, Nov 13, 2007.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    پیمرا کی اجازت کے بغیرڈش انٹینا اور ڈیکوڈرز کی درآمد پر پابندی


    اسلام آباد…......ڈش انٹینا، ڈیکورڈر ، براڈ کاسٹنگ مشینری اور ان کے آلات پیمرا کی اجازت کے بغیر درآمد نہیں کیے جاسکیں گے۔وزارت تجارت نے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق ممنوعہ آئٹمز کی فہرست میں اضافہ کیا گیا ہے اور براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل نیوزgathering کے آلات اس میں شامل کیے گئے ہیں۔ اس طرح ڈش،ڈیکوڈرز،ریسیورز، اینکورڈرز،ڈیجیٹل سٹیلائٹ نیوز گیدرنگ(DSNG) ،موڈیولیٹر،ہائی پاور امپلی فائر(HPA) ،انٹی گریٹیڈ ڈیجیٹل ریسیور(IRD) ،لو نوئس امپلی فائر(LNA) ،بروڈ بینڈ گلوبل ایکسیس نیٹ ورک(BGAN) ،لو نوئس بلاک(LNB) اور کیمرا صرف پیمرا کی اجازت کے بعد ہی درآمد کیے جاسکیں گے۔اس سے پہلے یہ مشنیری اور آلات براہ راست درآمد کیے جاسکتے تھے۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت کہ امریکہ سمیت دنیا کی بڑی بڑی جمہوریتیں ابھی بھی یہی فرماتی نظر آتی ہیں کہ جنرل مشرف پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کے لیے بہت “اہم اقدامات“ اٹھا رہے ہیں۔ :shock:
     
  3. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ظاہر ہے ۔ اپنے وفادار کتوں کی تعریف تو ہر مالک کرتا ہے۔ پھر اسلام دشمن طاقتیں کیوں نہ کریں۔ ؟؟
     
  4. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جیو ٹی وی تین دن سے بند ہے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کونسا کاروبار بند ہوگیا جیو کی وجہ سے ؟
    پورا پاکستان بھی تو چل رہا ہے۔ ہم بھیڑ صفت لوگ ہیں۔ ہمیں کچھ نہیں ہوتا۔
     
  6. راہبر
    Offline

    راہبر ممبر

    Joined:
    Mar 14, 2007
    Messages:
    84
    Likes Received:
    0
    یہی تو ہماری بے حسی ہے کہ ہم سب کچھ ہوتا دیکھ کر بھی مگن ہیں اپنے میں۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمار بھائی ۔ پہلے والا پیغام بھی میں نے خون کے آنسو روتے ہوئے دل کے ساتھ لکھا تھا۔

    کیونکہ ہمارا حال تو یہ ہو چکا ہے۔

    وائے نا کا می ، متاعِ کا رواں جا تا رہا
    کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا​


    ہمارے دلوں سے تو نقصان اور گھاٹے کا احساس بھی مٹ گیا ہے۔
     

Share This Page