1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بولنگ کوچ اظہرمحمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن روانہ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔
    قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم پاک بھارت میچ کے لیے دبئی میں موجود ہے جہاں اظہر محمود کو اپنے بھتیجے کی وفات کی اطلاع ملی، جس کے بعد وہ فوری طور پر وطن روانہ ہوگئے جب کہ وہ آئندہ ایک دو روز میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے واضح رہے کہ اظہر محمود کی کوچنگ میں قومی ٹیم کا بولنگ کا شعبہ خاصا مضبوط ہوا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں