1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بوسٹن دھماکے

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از نذر حافی, ‏23 اپریل 2013۔

  1. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    ماسکو میں بوسٹن مراتھن دھماکوں میں ملوث ہلاک اور گرفتار ہونے والے چیچن نژاد نوجوانوں کے والد انظر سارنائیف کا اصرار ہے کہ ان کے بیٹے بے گناہ ہیں، بوسٹن دھماکے ایف بی آئی کی سازش ہے۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے دھماکے نہیں کرسکتے، انہوں نے مستقبل میں روس واپس آکر ملازمت کرنے کا سوچا ہوا تھا۔ ادھر سابق ایف بی آئی ایجنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ بوسٹن دھماکے امریکہ کیخلاف مسلم جہاد کا حصہ ہیں اور ایسے مزید حملے ہوسکتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ایک سابق ایجنٹ نے بوسٹن میراتھن دھماکوں کو امریکہ کیخلاف مسلم جہاد کا ایک سلسلہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مسلمان جہادی تنظیموں کی جانب سے امریکہ پر ایسے مزید حملے ہو سکتے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ایف بی آئی کے سابق ایجنٹ جوہن گوانڈولو کا کہنا تھا کہ بوسٹن حملے کسی اچانک اور ہنگامی منصوبے کا حصہ نہیں بلکہ امریکہ کیخلاف شروع کئے گئے مسلمان جہادی گروپوں کے اس جہاد کا سلسلہ ہے جو نائن الیون سے قبل شروع کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کیخلاف برسرپیکار جہادی گروپوں میں اخوان المسلمین اور حماس جیسے گروپ سرفہرست ہیں جو امریکہ میں مقیم خود ساختہ جہادیوں کے علاوہ بیرون ملک سے آنے والے افراد کے ذریعے حملے کروا رہے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کینیڈا سے بھی خبر ملی تھی ٹرین حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والوں کی گرفت۔۔۔۔
    یہ سب کسی مزید محاز کو کھولنے کی تیاری کا پیش خیمہ نہ ہو۔
    کیونکہ ہارنے والے کھلاڑی آخری حد تک کوشش کرتے ہیں کہ ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔
     
    نذر حافی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب یہودیوں کی مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں سے ایک سازش ہے-کیونکہ امریکہ اور یورپین کے نزدیک یہودیوں کا کہنا ایک فرمان کا درجہ رکھتا ہے۔اس کی کڑی وہ کسی نہ کسی طرح ایران یا پاکستان کے ساتھ ضرور ملائیں گے۔تاکہ ایران اورپاکستان پر دباؤ ڈال کر اپنے مقاصد پورے کر سکیں۔
     
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست فرمایا،
    ویسے یہ یہودی اتنی فتنہ پرور قوم ہے کہ ان کو چین نہیں آسکتا
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عافیہ صدیقی کو کس جرم میں سزا سنائی گئی؟
    قدرت کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔۔۔۔۔
    ظالم ہمیشہ طاقت ور نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عافیہ صدیقی پاکستان کی شہری ہے اور پاکستانی حکومت نے ایک بار بھی اس کی بات امریکی حکومت سے نہیں کی ہو گی اگر یہ کسی اور ملک کی شہری ہوتی تو اب تک کچھ نہ کچھ حل نکل چکا ہوتا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں