1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" بن گئے ہو آفت شباب میں "

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by سلطان میر, May 6, 2010.

  1. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    " بن گئے ہو آفت شباب میں "
    زندگی ہے کیسے عذاب میں
    جی رہے ہوں جیسے کہ خواب میں
    بڑھ گئی ہے اپنی پیاس تو
    ہم پھنسے ہیں شائد سراب میں
    اِک ذرا بھی اِس میں نشہ نہیں
    ہے ملاوٹ ساقی شراب میں
    سر نہیں سجدے میں تِرا اگر
    رحمتیں پھر ہوں کِس حساب میں
    بچپنے میں بھی تھے حسیں بہت
    بن گئے ہو آفت شباب میں
    درمیاں آیا ہے رقیب یُوں
    جس طرح ہو ہڈی کباب میں
    نامہ بر خط لایا تِرا مگر!!!
    خود چلے آئے ہم جواب میں
    پھر دیکھ لو کچا گھڑا نہ ہو!
    ہے آج طُغیانی چناب میں
    بے تکلف سُلطاں ہُوے سبھی!
    ہم پھنسے ہیں آپ و جناب میں۔
    (سُلطاں) ​
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    بچپنے میں بھی تھے حسیں بہت
    بن گئے ہو آفت شباب میں

    سلطان بھائی بہت خوب :happy:
     
  3. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    نامہ بر خط لایا تیرا مگر
    خود چلے آئے ہم جواب میں


    بہت خوب
     
  4. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    حسن رضا جی، اور طاہرہ مسعود جی، آپ کی رپلائیز اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ، خوش رہیں آباد رہیں ہمیشہ۔
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    بے تکلف سلطاں ہوئے سبھی!
    ہم پھنسے ہیں آپ و جناب میں۔
    عمدہ شعر ہے
     
  6. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    ملک بلال جی رپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ، خوش رہیں۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    سر نہیں سجدے میں تِرا اگر
    رحمتیں پھر ہوں کِس حساب میں


    واہ بہت خوب سلطان جی عمدہ
     
  8. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    خوشی جی! رپلائی اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
     
  9. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    اچھی ہے ۔
     
  10. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " بن گئے ہو آفت شباب میں "

    منور چشتی جی! ریپلائی اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ خیر۔
     

Share This Page