1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
    [​IMG]
    ٹی ٹونٹی ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین وکٹوں سے ہراد یا۔
    زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 144 رنز بنائے، ریان بری نے 57 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، تیج الاسلام، سیف الدین، مصدق حسین اور مستفیض الرحمن نے ایک ایک وکٹ لی۔

    بنگلہ دیش نے 18 اوور کی چوتھی گیند پر 7 وکٹیں گنوا کر 148 رنز بنا کر میچ اپنے نام کرلیا۔ 26 گیندوں پر ایک چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 52 نا قابل شکست بنانے والے بلے باز عفیف حسین مرد میدان قرار پائے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں