1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بند سبزی بند مرض کا علاج۔

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏4 اگست 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سائسدانوں نے اس بات کا پتہ لگایا ہے کہ بند گوبھی، بروکلی اور اس سے ملتی جلتی سبزیاں کھانے سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
    فرانسیسی سائنسدانوں نے پتہ چلایا ہے کہ بند گوبھی پھیپھڑوں کے کینسر سے بچاؤ کے لیے مفید ہے۔ گوبھی اور بروکلی وغیرہ کھانے سے ایسے لوگوں میں پھیپھڑوں کے کینسر پھیلنے کے امکانات ستر فیصد کم ہو جاتے جن میں یہ بیماریاں پھیلانے والے جراثیم جسم میں موجود ہوتے ہیں لیکن اپنا اثر دکھانا شروع نہیں کیا ہوتا۔
    سائنسدانوں کے مطابق، بند گوبھی، بروکلی آئسوتھنیٹ کیمکل سے بھرپور ہوتی ہیں ۔ آئسوتھینیٹ کیمکل پھیپھڑوں کے کینسر سے بچاؤ کے لیے سب سے مفید دوا سمجھی جاتی ہے۔فرانس میں سائنسدانوں نے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا دو ہزار اکتالیس افراد پر ریسرچ کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ہفتہ میں ایک دفعہ بند گوبھی اور بروکلی کھانے سے پھیپھڑوں کے مرض سے بچا جا سکتا ہے۔سائنسدانوں نے دو ہزار ایسے لوگوں پر بھی ریسرچ کی ہے جو اس مرض میں مبتلا نہیں ہوئے ہیں لیکن ان میں ایسے جراثیم موجود ہیں جو ان کو اس مرض میں مبتلا کر سکتے ہیں۔ اس تحقیق سے پہلے بھی یہ خیال کیا جاتا تھا کہ بند گوبھی اور اس سے ملتی جلتی سبزیاں پھیپھڑوں کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مفید ہیں لیکن اس کی کوئی سائنسی وجہ معلوم نہیں تھی۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    معلومات میں اضافہ کا شکریہ
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  4. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بند سبزی بند مرض کا علاج۔

    بہترین معلومات دینے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بند سبزی بند مرض کا علاج۔

    واقعی مفید معلومات تھیں ، شکریہ زین آپ کا جو یہ لڑی ڈھونڈ نکالی اور ابن عبداللہ کا تو شکریہ شکریہ
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بند سبزی بند مرض کا علاج۔

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے،!!! بہت شکریہ،!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں