1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلوچ علیحدگی پسندوں سے لندن میں امریکی حکام کی ملاقاتیں۔حمایت کی یقین دہانی

Discussion in 'خبریں' started by ابو تیمور, Feb 3, 2014.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ سے دوستی کا دم بھرنے والے امریکی کوششوں میں رکاوٹ بنیں گے یا امریکہ کی مدد کریں گے ۔جب سے امریکہ افغانستان میں آیا ہے اسکی نظر بلوچستان کے قدرتی وساہل پر ہے ۔امریکہ کو بلوچوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے ۔وہ صرف بلوچستان میں جو قدرتی وساہل ہیں لوٹنا چاھتا ہے ۔
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ویڈیو جس میں بلوچ لیڈروں سے ملاقات اور امریکی کانگریس میں بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ ریاست قائم کرنے کے بارے میں اظہار کیا جا رہا ہے
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ کو پتہ ہے ہماری بزدل حکومت ان کی غلام ہے اسی لئے اس قسم کے بیان دئیے جا رہے ہیں بش کے دور اور اس سے پہلے ادوار میں بہت کوششیں ہو چکی ہیں لیکن پچھلی حکومتوں نے کچھ نہ کچھ نوٹس لئے اور احتجاج بھی کیا لیکن یہ حکومت تو امریکی غلام ہے لیکن امریکی حکومت میں ایسے سینٹر جو یہودی ہیں وہ پریشر کے طور پر ایسے بیان دیتے رہے ہیں لیکن ملاقا تیں بھی کرتے رہے ہیں جس طرح الطاف حسین سے کراچی علیحدہ کرنے کے بیان دلواتے رہے ہیں ۔مشرقی پاکستان کی بات اور تھی ۔یہ بات اور ہے۔کمی ہے تو ایک محب وطن قیادت کی
     
  5. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پہلے بھی کئی بار بلوچستان کے حساس مسئلہ پر بات کی تھی اور اس سلسلے میں میرے پہلے ہی پیغامات چل رہے ہیں کہ اس کے پیچھے کس قسم کا کھیل کھیلا جارہا ہے اور کیوں کھیلا جارہا ہے یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہورہا ہے اور گریٹر علاقوں کا جو کھیل کھیل کھیلا جارہا ہے اور یہ سب اس سلسلے کی ایک کڑی ہے اور اب جبکہ امریکہ افغانستان سے نکلنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کررہا ہے اور اس کو نو آبادیاتی نظام کے تحت علاقوں میں حکمرانی کرنی ہے تو اپنے مرضی کی ایسی چھوٹی چھوٹی ریاستیں تشکیل دے رہا ہے جن کو اپنا وجود قائم رکھنے کے لئے عالم طاقتوں کے سہارے کی ضرورت ہو تاکہ عالمی طاقتیں بلاواسطہ اور بل واسطہ طور پر اپنا تسلط اس قسم کی ریاستوں پر قائم رکھ سکے
     

Share This Page