1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از میاں شہزاد رضا, ‏4 جولائی 2015۔

  1. میاں شہزاد رضا
    آف لائن

    میاں شہزاد رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مئی 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تمام دوست احباب کو میرا سلام۔
    میرے خیا ل سے آپ ورڈپریس اور بلاگر (بلاگ سپوٹ) سے تو بخوبی واف ہونگے۔ اگر نہیں تو میں بتائے دیتا ہوں۔ یہ دونوں ہی مفت بلاگنگ پلیٹ فارم ہیں جہاں لوگ مفت آن لائن بلاگز بنا سکتے ہیں۔
    اسی طرح کی ایک نئ سروس حال ہی میں متعارف کروائ گئ ہے جس کا مقصد لوگوں کو مفت بلاگنگ کی سہولیات میسر کرنا ہیں، یہ سروس اوپر دی گئ سروسز سے اس لیے مختلف ہے کے یہ زیادہ ڈیٹا سٹور کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ بلگ سپاٹ پر آپ صرف ایک ہزار میگا بائٹ کے لگھ بھک ڈیٹا سٹور کر سکتے ہیں جبکے "بلاگ وہ" آپکو 5 ہزار میگا بائٹ سٹوریج مہیا کرتی ہے۔ اور ورڈ پریس ڈاٹ کام کی نسبت یہ آپکو مختلف پلگ انز اور 100 سے زائد تھیمز مہیا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی دوسری آپشنز اسے دوسروں سے متفرق کرتی ہیں۔
    اگر آ پ اپنا ذاتی بلاگ یا ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ اس مفت سروس سے فائدہ اٹھائیں، جی ہاں یہ سروس بلکل مفت ہے!
    مزید تفصیلات کے لیے آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں
    www.blogvo.com
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میاں شہزاد رضا جی
    مفید معلومات ہیں۔
    کیا یہ سروس اردو کو سپورٹ کرتی ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. میاں شہزاد رضا
    آف لائن

    میاں شہزاد رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مئی 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل، اس میں بھی ورڈپریس سافٹ ویئر کو استعمال کیا گیا ہے جس میں زبردست اڈیٹر موجود ہے۔ آپ کو بس
    Urdu Keyboard
    پلگ ان کو ایکٹیویٹ کرنا ہے اپنے ڈیش بورڈ سے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔زبردست
    جنہیں ان چیزوں میں انٹرسٹ ہے ان کے لیے تو بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔۔۔
    شئیر کرنے کا شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست معلومات جناب بہت شکریہ
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے یہ پاکستانی کاوش ہے :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. میاں شہزاد رضا
    آف لائن

    میاں شہزاد رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مئی 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ ایک پاکستانی کی کاوش ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ اچھا لگا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں