1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلال عباسی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از بلال عباسی, ‏16 جون 2007۔

  1. بلال عباسی
    آف لائن

    بلال عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم۔

    میرا نام بلال عباسی ہے۔ اور میں ہماری اردو میں نیا اضافہ ہوں امید ہے کہ یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

    آمین[font=Arial, sans-serif][/font]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بلال عباسی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    صرف دو حروف کے تعارف سے کام نہیں چلے گا۔ ہماری اردو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتی ہے۔ لہذا یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں ۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں