1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏4 مئی 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بلال خورشید جٹ صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    لو جی آتے ہی سوال شروع ھاھاھاھا مین‌نے تو اسی ڈر سے سکول چھوڑا کالج چھوڑا گھر چھوڑا اب کیا چھوڑوں ھاھاھاھا:D:a12::boxing:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    آپ کچھ نہ چھوڑیں یہ پرچہ بھی نہ چھوڑیں آپ کے پاس ٹائم ہے آرام سے جواب دیجیے گا
     
  4. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    نہیں‌جی میں جو کرتا جلدی ہی کرتا مجھے عادت نہیں ہے ایسے۔ کوشش ھوتی جلدی سے جلدی کروں اگر کرنا ہی ہے تو ابھی پھر سوالوں کا جواب دیتا ہوں۔ ویسے یہ کام مکمل نا ہوا تو نیند نہیں آنی سو یہ ہماری اردو ہے اس لیے چھوڑ بھی تو نہیں‌سکتا اس لیے کچھ کرنا ہی ہوگا اگر میں‌فیل ہو گیا تو ہماری اردو سے باہر تو نہیں‌نکال دیا جائے گا نا؟
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    آپ شروع کریں فیل نہیں ہوتے آپ ہوبھی گئے تو آپ کو کہیں جانے نہیں دینگے
     
  6. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    میرا پورا نام بلال خورشید ہے اور میرا نام میرے ابو جی ماں جی اور میری انٹی نے رکھا تھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    سوری اس کا جواب نہیں‌میرے پاس
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    میں‌اس وقت تقربیاً 25 سال اور 19 دن کا ہوں۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    میرا ملک پاکستان اورشہر تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ہے۔ میری پیدائش پنڈی کی ہے اور میں‌تین سال کا تھا جب سے اسی شہر میں رہ رہا ہوں۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    سچ یہ ہے کہ میں‌بچپن سےکرکٹ کا شوق رکھتا تھا اور کرکٹ‌بھی اچھی کھیلتا تھا پہلے سکول کی طرف سے کھیلتا رہا پھر کالج کی طرف سے بڑی مشکل سے آئی سی ایس کیا اور پھر بی ۔اے اور کمپیوٹر میں‌کافی کورسسزکئے اور اگے بھی کر رہا ہوں۔ ضرورت کے مطابق کر رہا ہوں۔ اور ابو نے تو بہت مارا کہ بیٹا کرکٹ‌چھوڑ دو لیکن میں نے کون سی مانی۔ اج تک اپنی ہی مناتا آیا۔اور اب ٹائم نہیں‌ہوتا کہ کرکٹ‌کی بات کر سکوں‌کسی کے ساتھ۔ میرا شوق تھا پاکستانی ٹائم میں‌کھیلوں لیکن میرے گھر والوں‌نے میرا ساتھ نہیں‌دیا بلکل بھی۔ میرے والد صاحب صوبیدارریٹائر ہیں اور بہت ہی غصے والے ہیں مجھے بچپن میں‌بہت مار پڑی اتنی کہ جیسے دھوبی کپڑے دھوتا ہے ھاھاھاھا.لیکن بلال نے ہار نہ مانی اوراتنی مار کھانے کے باوجود بھی کرکٹ کھیلتا رہا اور کئی بارگھر والوں‌سے چوری فیصل آباد اور لاہور سلکشن کے لیے گیا لیکن آخر کار ہار مان لی۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    پہلے تھا کھیل لیا دوستوں کے ساتھ گھوم لیا۔ لیکن اب صرف اور صرف کمپیوٹر اور نیٹ اور کاروبار۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ہم جٹ‌کاسٹ سے ہیں اور جٹ زیادہ تر اپنی زمین میں‌کام ہی کرتے ہیں۔ لیکن ہم زمین کے ساتھ ساتھ شروع سے شہر میں اپنا کاروبار کرتے ہیں۔ میرا اپنا کاروبار تو کمپیوٹر کا ہے
    میرا کمپیوٹر کالج اینڈنیٹ‌کیفےاور موبائل کی دکان ہے اور انسٹالمنٹ کا کاردبار بھی کرتا ہوں۔ مجھے کرکٹ کے بعد کمپیوٹر کا شوق ہوا جو ابھی پورا نہیں‌ہوا ہاں گاؤں‌میں‌زمین کا بھی شوق ہے بھینس رکھنے کا بھی وہ بھی ہیں لیکن اتنا ٹائم نہیں ملتا کہ گاؤں جا کر ان کو دیکھ سکوں۔ میری شروع سےکام کرنے کی خواہش تھی جب میں‌تقریباً 16 سال کا تھا تو مجھے یہ پتہ چل چکا کہ قوامی ٹائم میں‌کھیلنے کے لئے بہت سارے پیسے چاہے جو میرے پاس نہیں‌تھے اس لئے کرکٹ‌ چھوڑ دی اور میں‌نے کمپیوٹر کالج بنا لیا اس وقت میں 20 سال سے کم عمر کا تھا اور اللہ پاک نے مجھے اتناکچھ دیا کہ جتنا شکر کروں‌کم ہے اج اسی کالج سے بہت کچھ بنا لیا۔ میری خواہش تھی میں‌اتناکام کروں کہ جو میں‌اپنے والدین کی بچپن سے نہیں‌مانتا تھا اج وہ سب کچھ پورا کر دوں اور ایسا ہی ہوا رات دن ایک کر دی اور اتنا کام کیا کہ پانچ سال میں‌اپنے والد صاحب کے کاروبار سے زیادہ کاروبار بنا لیا میرے والد صاحب نے فوج کی نوکری کے بعد سپرے کی دکان بنای جو ماشاءاللہ سے بہت اچھی جا رہی ہے۔ میرے والد صاحب کی دکان کا نام بھی فوجی سپرے سنٹر ہے ہاہاہا۔
    اور اب میرے ابو مجھے مارتے نہیں‌ھاھاھاھا بلکل اب میرے والدین میرے دینا کے سب سے اچھے دوست ہیں
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    مستقبل اب تو بہت اچھا جا رہا ہے اور اللہ بہتر کرنے والا ہے۔ لیکن شاید آپ لوگوں‌کو پتہ ہو گاؤں میں‌رہنا بہت مشکل ہے میں‌جب 16 سال کا تھا جب لڑائی ہوئی اس لڑائ کی وجہ سے دو گھر تباہ ہوئے۔ میں‌کچھ عرصہ جیل میں‌بھی رہا لیکن میری ماں‌کی دعا میرے ساتھ تھی جس کی وجہ سے ان دشمنوں سے بچ گیاوہ گاؤں چھوڑ کر چلے گئے اور اس کے بعد وہ بات بھی ختم ہوگئ۔ اور میری زندگی کا راستہ کہیں‌اور ہی جا رہا تھا کہ اللہ پاک نے بچا لیا اور میں‌بچ گیا اور مجھے اتنی امید نہیں‌تھی کہ میں‌اتنی جلدی اتنا کچھ کر لوں‌گا اتنا نام کما لوں گا لیکن میری ماں اور میرے باپ کی دعا میرے ساتھ ہے
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    میں‌ پہلے بھی بے باک انکل جی کے فورم میں‌جاتا تھا اور کچھ دن پہلے ہی میں‌نے کہا کوئی اور فورم سرچ کرتا ہوں سرچ کیا تو ادھر آ‌گیا ادھر آیا تو اگے تانیہ نک دیکھا پھر سوچا یہ بھی کوئی اپنا ہی فورم ہے میں‌نے تانیہ بہن کو بتایا کہ میں ایک جگہ گیا تو ادھر آپ تھیں۔ لیکن تانیہ بہن نے یہ نہیں‌بتایا کہ یہ فورم ملک بلال بھای کا ہے میں‌ملک بلال بھای کو بھی جانتا ہوں‌ان سے بھی کافی چیٹ‌ہوتی ہے روز ہی پھر کل ہی ملک بلال بھای کیسی اور کو بتا رہے تھے اس طرح میری اردو کا پتہ چلا۔
     
  7. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    لو جی کھوکھر بھائی اب میرا کافی کام پیچھے رہ گیا ہے وہ کر لوں‌ انشاءاللہ پھر بات ہوتی ہے اگر فیل ہو گیا تو پیلززززز سوری کرتا ہوں۔ اور ہاںایک بات سب کے لیے دینا میں‌ دوست بہت ملتے لیکن ماں باپ جیسا دوست نہیں‌مل سکتا یہ دوستی بغیر مطلب کے ہے باقی تو سب مطلب تک ہوتیں۔ میرے سب سے اچھی دوست دینا میں‌میری ماں ہیں‌۔ جس کو روز فکر ہوتی کہ میرے بیٹے نے ابھی تک ناشتہ کیا یا نہیں لسی پی یا نہیں ھاھاھا روز ہی لسی مکھن آ جاتا کیا ایسا کوئی دوست مل سکتا جو ساتھ میں‌اتنی دعا بھی دیتی۔ آئ لویو میری پیاری ماں میری پیاری دوست۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت اور عزت کرنے کی تافیق دے۔ آمین ثم آمین
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    لمبی لمبی چھوڑ‌لیں :bigblink:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    جٹ بھائی تعارف میں ماشاء اللہ آپ نے خوب کھڑاک کئے ہیں جو جٹ برادری کی وصف ہے

    ہاہاہاہا آپ کی ہاہاہاہا بہت اچھی لگی اور انشاء اللہ آپ سے نبھے گی بھی خوب ہاہاہاہاہا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    واہ جی واہ ! جٹ جی آپ نے تو 100 میں سے ایک سو پچاس نمبر حاصل کر لیے ۔
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    تفصیلی تعارف کا شکریہ
    جٹ صاحب آپ نے جس بے ساختگی سے انٹرویو مکمل کیا ۔ لطف آ گیا ۔ جیتے رہو ۔:dilphool:
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    بلال بھائی لمبے چوڑے انٹرویو کے لیئے شکریہ اور ہماری اردو پہ ویلکم
     
  13. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    شکریہ شکریہ شکریہ [​IMG][​IMG]
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا تعارف
     
  15. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    سوال مختصر تھے آپ نے جواب وصاحتن دے ماشااللہ بہت اچھا
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال خورشید جٹ صاحب کا تعارف

    بلال خورشید جی،!!!! خوش رہیں،!!!! بہت اچھا دلچسپ تعارف تھا،!!!!!۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں