1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏12 مئی 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہمارے پیارے بلال بھائی کو آج فورم پر آئے پورا ایک سال ہوگیا ہے
    انہیں فورم پر پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    آپ نے یہ بھی بتانا ہے یہاں آ کر آپ کو کیسا لگا اور کیسا وقت گذرا
    یہ لیں میری طرف سے یہ چاکلیٹ

    [​IMG]
    اب جلدی سے پارٹی کا بندوبست کریں
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی

    [​IMG]

    اور یہ اپکا گفٹ

    [​IMG]
     
  3. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    اوھ مجھے نہن تھا پتا نہں تو میں بھی آپکے لیے اچھا سا پریزنٹ لے آتی چلو جب تک آپ اس سے کام چلا لیں:dilphool::dilphool:
    آپکو بہت بہت مبارک ہو :a165:
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم
    میری طرف سے بھی بہت بہت مارک باد قبول کیجئے ۔
     
  6. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    احمد بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی سی بات بھی یاد رکھی۔ میں آپ کی محبتوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
    تانیہ ، سیما ، سانا ، آصف بھٹی اور بلال جٹ جی آپ سب کی محبتوں کا بھی بہت بہت شکریہ۔
    اور احمد بھائی کے حکم کے مطابق اپنے تاثرات قلم بند کر دیے ہیں۔ نیچے دیے گئے لنک پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

     
  8. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    [​IMG]
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم
    میری طرف سے بھی بہت بہت مارک باد قبول کیجئے ۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم برادرم عزیزم ملک بلال صاحب ۔
    ہماری اردو پر سالگرہ مبارک ہو ۔ :222:
    ہماری اردو کی بزم کو آپ جیسے لائق ، مخلص اور اہل قلم صارفین کی ہمیشہ ضرورت رہی ہے۔ ہماری خوش قسمتی کہ آپ سے سیکھنے کا موقع میسر آتا ہے۔ اللہ کریم آپکو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ​
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    ایک بات تو پوری کر دی دوسری کب پوری کر رہے ہیں :143:
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں ،
    مجھے "ہماری اردو پیاری اردو" کا لنک دے دیا گیا کہ یہاں جھانکیے ، اور اپنا حصہ ریوڑیوں کا وصول کریں ، مجھے علم نہیں تھا یہاں لینے کے دینے پڑ جائیں گے ، :yes:
    بہر کیف جب اوکھلی میں سر دیا ہے تو موصلوں سے نہیں ڈرنا چاھیے ۔
    محترم ملک بلال صاحب جن کے پاس ذوق اور شوق دونو ہمہ وقت اس طرح موجود رہتے ہیں جس طرح ایک فوجی کے حالت جنگ میں ہوش و حواس ۔ ہماری اردو پر ان کی تصاویر دیکھ کر ان کی عقل مندی کے اندازے لگاتا رہا، تصاویر میں بالکل عام انسان کی طرح دکھائی دیتے ہیں ،حالانکہ ان کی پہچان کے لیئے مختلف حربے اور حیلے استعمال کیے ، مگر کہتے ہیں ہونہار برواکے چکنے چکنے پات ، ان کے کام سے ہی ان کی ذھانت اور فطانت کا اندازہ ہوتا ہے ، مزید جوہر نکھرے اور بکھرے ہوئے ہماری اردو پر ہر طرف موجود ہیں گویا یہ میرِ محفل ہیں اور ان کی توجہ ہی اتحاد کی علامت ہے ، :dilphool::dilphool:
    سب احباب کی طرف سے ان کو بے تحاشا مبارک باد۔ اور ایک سال کی مبارک باد سے ان کا پیٹ بھرنے والانہیں ۔ یہ لگاتار کافی سارے سنگ میل عبور کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ۔
    ان کی اس کارکردگی پر :a165:کا لفظ کافی نہیں ان کے لیے مزید :dilphool: :dilphool:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    بہت بہت دلی مبارک باد قبول کیجئے
    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم

    بلال بھائی بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  15. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    [​IMG]

    [​IMG]

    بلال بھاہی آپ کو بہت بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹے بھاہی قاسم کیانی کی طرف سے
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    دوسری سالگرہ کیوں بھول گئے احمد بھائی :(
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    ہا ئے اللہ سب ہی بھول گئے :z14:
    کوئی بات نہیں بلال بھائی آپ سمجھ لیں آپ اب بڑے ہو گئے ہیں نا اس لیے وش نہیں کیا
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    تو اور کیا پچھلے سال آپ نے کونسا پارٹی دی تھی جو اب یاد کراتا :zuban:
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    ہاہاہاہاہاہاہا
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    آپ نے کون سا گفٹ دیا تھا جو میں پارٹی دیتا :131:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    آپ پارٹی دیتے تو میں گفٹ لے کر آتا نا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    جلدی سے فیصلہ کرو یار پارٹی کرنی ہے یا نہیں۔
    ورنہ ہم کوئی اور پارٹی تلاش کریں۔ :n_drive:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بلال بھائی کو فورم پر پہلی سالگرہ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی مبارک ہو۔

    آپ کا خط پڑھا، بہت مسرت ہوئی اور ایسا لگا جیسے سب کے دل کی آواز ہو۔

    خوش رہیں اور خوشیاں بکھیرتے رہیں۔۔۔۔

    :p_rose123:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں