1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بغیر سی ڈی اور ونڈو میں جائے بغیر ڈائرکٹ ونڈو کو اردو ان پیج کی طرح استعمال کریں بنا کسی دشواری

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏8 جنوری 2014۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اب ونڈو ایکس پی کو ان پیج کی شکل میں بغیر کسی دشواری کے اردو استعمال کریں اور انتہائی آسانی سےبغیر سی ڈی کے بغیر کسی دشواری کے نہ کنٹرول پینل میں جاکر اور نہ ہی ریجنل لینگویج میں جاکر بالکل آسانی کے ساتھ اس لنک پر جاکر
    M BILAL M - Urdu Font - Urdu Keyboard - Urdu Software - Free Download پاک اردو انسٹالر انسٹال کریں اور پھر اس کمپیوٹر ری اسٹارٹ مانگے گا تو لینگویج بار شو ہوگی ری اسٹارٹ ہونے کے بعد تو بس اب آپ کی ونڈو اردو کے لئے تیا ر ہے-
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    یقیناً اس طرح آپ سب نے اس اردو سافت وئیر سے سب نے استفادہ کیا ہوگا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کون کون استفادہ کرچکا ہے ؟
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بھی آسان طریقہ ہے کہ کنٹرول پینل میں ریجنل لینگوئج میں اضافہ زبان اردو سیلیکٹ کرلیں اور پھر مائکروسافٹ ورڈ میں اردو ٹائپ کریں جیسے انگریزی ٹائپ کرتے ہیں۔ مگر شفٹ alt کے ذریعے UR یعنی اردو سیلیکٹ کرلیں۔۔۔۔۔۔
     
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    ا
    جناب محترم غوری صاحب جی ا سکے لئے سی ڈی کی ضرورت ہے اور یہ بغیر سی ڈی کے ڈاؤن لوڈ کرو انسٹال کرو اور اردو انسٹال سیدھا سا آسان سا طریقہ ہے
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔
    ہمارے ہاں شاید ونڈوز انگریزی اور عربی دونوں ہوتے ہیں اس لئے وہاں اردو مل جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرب ملکوں کے علاوہ ،
    پاکستان یا انگریزی ملک میں کسی اور صارف نے یہ سہولت آزمائی ہے ؟
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ونڈو 7 میں اردو کی سہولت موجود ہے آپ نے کنٹرول پینل میں ریجنل لینگوئج میں اضافی زبان اردو سیلیکٹ کرنی ہے اور کی بورڈ سلیکٹ کرنا ہے اور بعد میں اپنی مرضی کے اردو فونٹ ڈؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنے ہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس سہولت کی بابت پوچھ رہا تھا جو بغیر سی ڈی کے بتائی جارہی ہے
     
  11. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اردو انسٹالر اس کا لنک میں نے دیا ہے اسپر کلک کریں تو وہ سامنے آجائے گا وہا ں اردو انسٹالر کا لنک موجود ہے بس اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کریں پھر آپ کا کمپیوٹر ری اسٹارٹ مانگے گا اور اردو انسٹال ہوچکی ہوگی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہی طریقہ استعمال کرتاہ وں
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جب کمپیوٹر لیا تھا اس وقت ونڈو 98 ہوا کرتی تھی اس کے بعد ونڈو 2000 آئی تو اردو لکھنے کے لئے پاکستان ڈیٹا مینج منٹ سروس والوں سے اس وقت 70 پونڈ کی ماہر اردو یوٹیلٹی خریدی تھی اور اس کی مدد سے مائیکرو ورڈ میں اردو لکھا کرتا تھا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اب وقت بدل گیا ہے اور کچھ اب جو چیزیں خریدی جاتیں تھیں مسابقت کی دور میں یہی سب کچھ آن لائن فری میں ڈاؤن لوڈ کرو اور کام شروع ترقی کے ساتھ کمپیوٹر بھی آسان ہوگیا ہے اور اس کے سافٹ وئیر بھی حاصل کرنا کوئی مشکل نہیں رہا یہ سب ایک پائریسی پالیسی کے تحت ہورہا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں