1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بش جوتا مارصحافی منتظر زیدی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از الف, ‏15 ستمبر 2009۔

  1. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بش کو جوتا مارنے والے عراقی صحافی منتظرالزیدی کی آج رہائی کاامکان

    Updated at 06:15 PST

    بغداد. . . . .. . ایک روزکی تاخیرکے بعد عراقی صحافی منتظرالزیدی کی آج رہائی کاامکان ہے۔ بش کو جوتا مارنے والے منتظرکی رہائی کے موقع پرعراق بھرمیں جشن منانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاہم رہائی نہ دی گئی تواہل خانہ نے جیل کے باہراحتجاج کی دھمکی دی ہے۔ منتظرالزیدی کی جیل سے رہائی میں تاخیربھی اس کی رہائی کاجشن ماندنہ کرسکی۔پیرکی صبح اس کے گھروالے تیارہوکراپنے بیٹے کولینے نکلے تھے۔گاڑی پرمنتظرکی تصویریں اورہاتھ میں قومی پرچم لے کرخوشی کااظہارکرتے ہوئے یہ لوگ بغدادکے اس ائربیس پہنچے تھے جہاں منتظرالزیدی قیدہے،انتظارکے بعدان افرادکواطلاع دی گئی کہ بعض کاغذی کارروائی کے سبب رہائی میں تاخیرکردی گئی ہے۔منتظر الزید ی کو آج رہائی ملنے کاامکان ہے۔منتظرالزیدی نے دسمبرسن2ہزار8میں بش کوکتاکہہ کراس وقت جوتاماراتھاجب وہ اپنے دورہ صدارت کے الوداعی دورے کے موقع پروزیراعظم مالکی کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے تھے۔

    حوالھ ادہھر دیکھہے ۔ http://urdunews.net/update_details.asp?nid=70353
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی الف بھائی ۔ شکریہ خبر کا۔

    عراقی صحافی منتظرالزیدی رہا ہوچکا ہے۔ اسکی سزا تین سال سے گھٹا کر 6 ماہ کردی گئی اور وہ رہا ہوگیا۔ اپنے باس ، دبئی اور سعودی شیخوں کی طرف سے کئی ملین ڈالرز کے انعامات کا اعلان ہوچکا ہے۔ اسکے باس نے بھی اسے نئی کار، نیا بنگلہ اور ترقی دینے کا اعلان کیا ہے۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نعیم بھائی

    اوبامہ پاکستان کب آئے گا :84::84:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاااااااااااااااا۔۔۔
    راشد بھائی ۔ بڑی دور کی منصوبہ بندی کررہے ہیں آپ ۔
    لیکن پہلے ابامہ کو بش جتنا "گندہ " تو ہو لینے دیں۔ :237:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی چھتر مارنے ہیں تو نشانہ درست کرلیں :bigblink:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں