1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برقی کتب کا خزانہ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد شہزاد, ‏8 جولائی 2009۔

  1. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم۔

    آج میں آپ سے ایک ویب سائٹ کا لنک شئیر کر رہا ہوں جہاں سے آپ بے شمار مضامین پر برقی کتب ڈھونڈ کر ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

    http://gigapedia.com:computer:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ شہزاد جی اس شئیرنگ کے لئے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم راشد شہزاد بھائی ۔
    بہت اچھا لنک ہے۔ بہت بہت شکریہ ۔

    گو کہ کتابیں ساری انگریزی میں ہی ہیں اور ٹائیٹل سرچ کی سہولت بھی مجھے تو کم ز کم نہیں نظر آئی ۔
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی تقیریبا 1000 سے زائد کتب موجود ہیں
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ راشد بھائی ۔ نائس شئیرنگ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راجہ بھائی ۔ آپ کا بھی بہت شکریہ ۔
    ویسے القلم لائبریری تو ایک انقلابی قدم ہے۔ ماشاءاللہ
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے ممتاز مفتی کی کتاب " الکھ نگری" چاہیے کسی کے پاس لنک ہے ؟
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھے لنکس ہیں۔
    شکریہ
     
  9. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اگر رائٹ‌فری ہے تو کوشش کی جا سکتی ہے تلاش کرنے کی
     
  10. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اور سب سے مزے کی بات یہ کہ سب کی سب کتب کاپی رائٹ فری ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں