1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏7 جون 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی


    برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ملے گی ۔برطانیہ میں پارلیمانی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ برطانیہ کے قانون میں کسی کو مو ٹا کہنے کو جرم قرار دیا جا ئے۔برطانوی پارلیمینٹ نے 2010 نے ایکولیٹیز ایکٹ پاس کیا تھا جس کے مطا بق کسی کے ساتھ قوم، نسل، زبان، مذہب یا کسی بھی بنیاد پر امتیازی سلوک کو قابل سزا قرار دیا گیا تھا۔ کمیٹی کی موجودہ سفارشات کے مطا بق اس قانون میں ترمیم کرکے کسی موٹے شخص کی دل آزاری کرنے کو بھی جر م قرار دیا جا ئے۔

    احوال ڈاٹ کام
    http://www.ahwaal.com/index.php?opt...-04-14-21-33&catid=11:health&Itemid=9&lang=ur
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    میں بھی پھر وہیں چلتا ہوں
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    وہ موٹے کو موٹا نہیں کہتے تو کیا کہتے ہیں:208:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    وہاں کسی کو کچھ کہنے کا وقت کس کےپاس؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    میں نہیں بتاؤں گا :a215:
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    برطانیہ میں موٹے کو فیٹ اور اوبیس کہتے ہیں۔۔۔
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    اوور ویٹ بھی کہتے ہیں ۔جو موٹا ہو لیکن توند نہ نکلی ہو جیسے انضمام ہوتا تھا کو " سٹاکی "کہتے ہیں ۔ اوبیز بے تحاشا موٹے کو کہتے ہیں ۔ برطانوی عام طور بے حد مہذب اور پولائیٹ ہوتے ہیں ۔ موٹے کو موٹا ویسے بھی نہیں کہتے ۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    سوچ لیں اس کے لیے آپ کو "چلنا " پڑے گا۔ :y_rofl:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    اور پاکستان میں "بڑا بھائی " کہتے ہیں۔ :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں