1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برادری سے باہرشادیوں کے بے شمار فوائد، جانیئے ماہرین کیا کہتے ہیں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏7 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماہرین کا کہنا ہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے بچوں کے قد اورذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ایک ہی طرح کا ڈی این اے رکھنے والے والدین کے مقابلے میں 2 مختلف ڈی این اے رکھنے والے والدین کے بچے زیادہ لمبے اور ذہین ہوتےہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے مختلف موروثی بیماریوں سے بچاو میں بھی مدد ملتی ہے۔
    16-3.jpg
     
    پاکستانی55, ھارون رشید, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نیا پنڈورہ باکس کھول دیا :)
    اس موضوی پر کچھ تفصیلی بات ہونی چاہئے
     
    ھارون رشید، دُعا اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کافی طویل موضوع ہے
    اسلام پہلے ہی اس پر واضاحت کر چکی ہے
    خاندان سے باہر شادی بہترین عمل ہے
    لیکن ہم انگریزی فوبیہ کے مارے ہوئے ہیں اس لئے ہمارے لئے انگریزی اصول زیادہ مستند ہوتے ہیں
     
    ھارون رشید، دُعا اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بات خاندان سے آگے بڑھ کر ذات برادری تک ہونی چاہئے
    ہمارے فرسودہ رسم و رواج اس میں رکاوٹ ہیں
     
    ھارون رشید، دُعا اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہن کی فیدہ :(
     
    ھارون رشید، دُعا اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم کی انتہا تو ہمارے پختونوں میں ہوتی ہے کہ
    معصوم بچی جو ابھی نومولود ہوتی ہے
    اس کا بھی رشتہ طے کر لیا جاتاہے
    یہ دیکھے بِنا کہ آگے چل کر جس لڑکے سے رشتہ جوڑ دیا گیا ہے وہ معاشرے میں رہنے کے قابل شخصیت ہے بھی یا نہیں
    ایک لڑکی جسے میں ذاتی طور پر جانتاہوں کا رشتہ اپنے چچا زاد سے طے کیا گیا جو بڑا ہو کر ہیرونچی بنا اور نالیوں پر پڑا مین ہولوں کے ڈھکنےاور گھروں سے چوری کر کے نشہ پورا کرتا تھا
    وہ لڑکی انٹر کر کے نرسنگ کرتی تھی مگر اس کی شادی اسی شخص سے طے تھی اور کروا دی گئی
    اس لڑکی کیلئے کئی رشتے آئے مگر ٹھکرائے گئے خاندان میں رشتہ جو طے تھا
    وہ نشئی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا تو لڑکی نے زہر خوری کر لی جس سے انکا دماغی توازن متاثر ہوا ہے
     
    ھارون رشید, دُعا, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آہو بھگت رہے ہیں
    :cry:
     
    ھارون رشید، دُعا اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زیادہ لوگ اس معاملے میں "ریجڈ" ہیں۔ اور ظلم کی انتہا ہےکچھ فیملیز میں یہ تک دیکھا ہے بیٹیاں ساری عمر کنواریاں رہ جاتی ہیں کیونکہ خاندان میں ان کا جوڑ ملتا نہیں اور خاندان،ذات برادری سے باہر کرنا نہیں۔میرا آنکھوں دیکھا حال ہے۔۔
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    حلے فیدہ ہویا ای نئیں سر جی؟ اننی چنگی بھرجائی آ ساڈھی۔۔۔۔۔۔سر جی ناشکری نا کریا کرو۔۔۔۔:(
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کس بات پر رونا آیا۔۔:eek:
    بری بات انکل جی بچوں کو حوصلہ دیتے ہیں:p:D
    ہے نا سرجی ملک بلال صاحب
     
    عبدالمطلب، ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی بالکل۔۔مگر اب کیا کریں؟ بدقسمتی سے ہم سب بھی اس کا حصہ ہی ہیں
    ویسے بھی بیٹیوں کے معاملے میں زیادہ سختی سے کام لیا جاتا ہے۔بیٹے تو پھر بھی اپنی مرضی کر ہی لیتے ہیں۔۔
     
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل درست فرمایا
    پختونوں میں بہت جلد رشتہ طے ہوتا ہے یعنی پیدائش کے فوراً بعد
    باقیوں میں لڑکیاں بوڑھی ہو جاتی ہیں مگر رشتہ نہیں ہو پاتا
    اکثرو بیشترجہالت کی وجہ سے
     
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپکے ساتھ ایک چھوٹی سے بات شیئر کرنا چاہتا ہوں
    جو طنزیہ ہے :
    ایک لڑکی سے کسی نے شادی کی خواہش ظاہر کی اور رشتہ انکے گھر بھیجنے کی اجازت مانگی
    اس لڑکی نے کہا کہ
    ہمارے خاندان میں لڑکی کا رشتہ خاندان سے باہر نہیں کرنے دیتے
    تم میرے اچھے دوست بن کر رہو
    اس لڑکے جواب دیا
    آپ کے والدین کو مجھ سے آپ کی شادی کروانے پر اعتراض ہے
    مگر آپ کو مجھ سے دوستی کی اجازت ہے

    یہ عجیب و غریب معاشرہ ہم ترتیب دے رہے ہیں
    بس دعا ہے
    اللہ ہر شخص کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں