1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از رضا کاظمی, ‏21 جنوری 2018۔

  1. رضا کاظمی
    آف لائن

    رضا کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 دسمبر 2017
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    اساتذہ کرام سے اصلاح کی مودبانہ گزارش ہے:

    جانے کو جی نہ چاہے جانا تو ہے
    کہ عمل کا صلہ بھی پانا تو ہے
    عذر ہیں لاکھ آنے میں پھر بھی
    تم نے اک دن ضرور آنا تو ہے
    یا الہی گناہگار ہے یہ
    پر یگانہ نے تجھ کو مانا تو ہے
    خاکسار شکر گزار ہو گا۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں