1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بذدل چوہا کون اور بہادر کون

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از بھوت1, ‏15 اگست 2009۔

  1. بھوت1
    آف لائن

    بھوت1 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اج کیی بلکل تازہ خبر ھے کہ جناب نواز شریف نے بیان دیا ھے کہ فوج بامشرف کے اُوپر ہاتھ اُٹھا لیے تاکہ اُن کے اُوپر مقدمہ دائر کیا جا سکے۔ھاھاھاھاھاھا کیسا زمانہ ا گیا ھے نوز شریف صاحب مقدمہ کیلئے بھی فوج کی اجازت طلب کر رہے ھے اِن کی جماعت کا نشان شیر ھے لیکن یہ لوگ تو گیدڑوں سے بڑے ڈر پوک ھے یہ لوگ کیا پاکستان کی خدمت کرے گئے ابھی تو جش پاکستان کو ایک دن بھی نہیں گزرا واہ واہ میاں صاحب واہ اپ جیسا بہادر ادمی پاکستانی قوم کی حالت بدل دئے گا پر کس میں پاکستان کو اپ جیسے فرزند کی ضرورت ھے

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نواز شریف کا اپنا کردار کیا ھے یا اس کی بات کی اہمیت کیا ھے؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب گھٹیا لوگ ہیں۔
    98-99 میں‌صرف 3 مہینے کی جیل بھی برداشت نہ کرسکنے والے بزدل چوہے کے آج کے بیانات سنیں تو ہنس ہنس کے برا حال ہوجاتا ہے۔

    تو بھائی اس میں عوام کا کیا فائدہ یا نقصان ؟؟؟
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    پاکستان کے موجودہ سیاستدان اگر جیل جاتے ہیں تو وہ عوام کے لئے نہیں جاتے بلکہ اپنی کرتوتوں کی وجہ سے جاتے ہیں۔
    ایسے بیانات دینے سے مشرف پھانسی پر نہیں‌لگ جائے گا۔ مشرف کے ٹرائل کا مطالبہ کرنے سے پہلے نواز شریف اپنا ٹرائل کرائیں کہ انہوں نے ضیاء الحق کا ساتھ کیوں دیا؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل ٹھیک

    میں نے پہلے بھی کیا تھا محاسبہ کرنے والے پہلے اپنا کردار دیکھیں اپنا محاسبہ کروائیں پھر ایسی بات کریں

    مگر سیاست دان تو بھول جاتے ھیں‌اپنا گھناؤنا کردار ۔ یہ عوام کی آنکھوں پہ پٹیاں کیوں بندھ جاتی ھیں؟
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا میاں صاحب تو خود فوج کا پیدہ کردہ سیاستدان ہے اپنی کرتوتوں کی کی وجہ سے جیل جاترہ کی پھر ڈیل کرکے آپ جناب سعودیہ سدھار گے اور اپنے آپ کو کہتے ہیں شیر
    یہاں ایک اور بات کہتا جاؤں آج کل دونوں بھاٰی اپنے آپ کو خادمانیں پمجاب کہلا رہے ہیں جیسے یہ صرف پنجابی ہیں لیکن اپنے آپ کو قومی ہیرو کہلاتے ہیں کیا یہ بھی ایک سازش کے تحت پنجاب کو باقی صوبوں سے لڑوانے کی کوشش نہیں کر رہے۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے سیاسی حمام میں کم و بیش سبھی ننگے ہیں۔
    اور ہم عوام خود بھی کسی اعلی کردار کے لباس میں‌ملبوس شخصیت کو یہاں گھسنے نہیں دینا چاہتے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہم انہیں ننگوں کے ہاتھوں ذلیل ہوتے رہیں۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اعلی کردار سے آپ کی مراد اگر عمران خان ھیں تو بخش ہی دیں پاکستانی عوام کو
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حکیم محمد سعید شہید، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، جنرل حمید گل ، ڈاکٹر طاہر القادری ، سمیت بہت سی ایسی شخصیات ہیں جو اس قوم کی قیادت کا فریضہ موجودہ سیاستدانوں سے ہزار گنا بہتر انداز میں سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بشرطیکہ ہم عوام انہیں اپنا راہنما ماننے کو تیار ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں