1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بحرین ! بے گناہ پاکستانی کے سفاک قاتلوں کو سزا

Discussion in 'خبریں' started by آصف احمد بھٹی, May 28, 2013.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دبئی (اے ایف پی) منامہ میں بحرین کی ایک اعلیٰ عدالت نے ایک پاکستانی شہری کے قتل کے الزام میں 14 بحرینی باشندوں کو سنائی گئی 15سال قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ان 14 مجرموں کا تعلق شیعہ مسلک سے ہے۔ اور انہوں نے 2011ءمیں ملک میں ہنگاموں کے دوران پاکستانی شہری کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ عدالت میں 12ملزم موجود تھے جبکہ دو پر ان کی غیرحاضری میں مقدمہ چلایا گیا۔ ایک نیم فوجی عدالت نے ملک میں ہنگامی حالت کے دوران 2011ءمیں ان ملزموں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی جسے اپیل کورٹ نے گذشتہ سال دسمبر میں کم کر کے 15سال کر دیا تھا جسے اب اعلیٰ عدالت نے بھی برقرار رکھا ہے۔ واضح رہے کہ 2011ءمیں ان ہنگاموں کے دوران 80 افراد مارے گئے تھے۔​
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ملک میں حکومت مستحکم ہوجائے تو جہاں درون ملک بہار آئے گی وہاں بیرون ملک میں بھی نئے نئے شگوفے کھلیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی زبان مبارک جناب
     

Share This Page