1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو جی کو “محسن“ بننے پر مبارکباد!!!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏5 نومبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری اردو کی دلچسپ شخصیت
    ہماری بہن اور بیٹی
    محترمہ بجو جی کو
    محسن بننے پر
    بہت بہت مبارک ہو
    امید ہے کہ وہ اچھے اچھے پیغامات
    ارسال کر کے
    ہماری اردو کی رونق بڑھاتی رہیں گی!!!
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ جی واہ یعنی کہ بجو جی محسن بن گئی ہیں بہت بہت مبارک ہو بجو جی اور مٹھائی رکھنی ہے تیار ہم سب آ رہے ہیں آپ کے گھر آپ کو مبارک دینے تو مٹھائی کے بغیر جان نہیں چھوٹی گی

    ویسے آپس کی بات ہے محسن کا مطلب کیا ہے
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی پیاری مہربان شخصیت
    ہماری بہن اور بیٹی
    محترمہ بجو جی کو
    محسن بننے پر
    بہت بہت مبارک ہو
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہیں :shock:
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔اتنے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے کا :oops: ۔۔ آئی ایم سپیچ لیس :84:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو ،
     
  7. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے بھی بجو بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔
    ویسے خواتین سپیچ لیس ہوتی تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں ہمیں کیا مان لیتے ہیں۔
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترمہ بجو جی کو

    محسن کا درجہ حاصل کرنے پر

    :222: :222: خصوصی مبارک :222: :222:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو ۔

    بہت بہت مبارک ہو

    مگر سپیچ لیس نہ ہونا۔ ورنہ کوئی آپ سے “لیس“ ہوجائے گا :wink:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ سب کا بہت شکریہ۔ :oops:

    پین نور بھری :oops: کون “لیس“ ہو جائے گا؟ اور یہ بھی بتائیں کہ یہ اردو والا لیس ہے یا انگریزی والا :shock: :lol:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو جی

    میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم آپاں بجو !

    میں کچھ دن غیرحاضر کیا ہو۔ آپ نے خود کو “محسن“ کہلوانا شروع کر دیا؟ :shock:

    خیر ۔

    :222: بہت بہت مبارک ہو :222:​

    پوری سنجیدگی اور صدق دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اردو کے اس گلشن کو اسی طرح پربہار اور پھلتا پھولتا اور کھلکھلاتا رکھے۔ آمین
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں تو “ماہر“ کے عہدے پر جا کر واپس “محسن“ پر آ گئی ہوں۔ آپ کی آنکھیں اب “بیدار“ ہوئی ہیں :84:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئی نو ، آئی نو (انگریزی والا)

    ہماری اردو کے 2 ہفتے کے پیغامات ضائع ہونے سے آپ کی مہارت کا عہدہ بھی ضائع ہو گیا۔

    لیکن کوئی بات نہیں۔ حوصلہ رکھیں۔ اللہ ہور دے گا :p
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو ابھی پتہ نہیں ہے۔ مجھ میں واقعی میں بہت حوصلہ ہے۔ :cry: :cry: :cry: ۔۔ اب اگر میں کچھ کہوں تو ۔۔ :cry: :cry:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پلیز اپ کچھ نہ کہیے گا۔ کیونکہ آپ کچھ نہیں کہتی تو محسن بن گئی ہیں۔

    جب کچھ کہنا شروع کیا تو ہماری اردو کا کیا ہوگا‌؟؟
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا۔۔ :cry:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ نے اس “اچھا“‌میں سے ہوا (یعنی وا)‌ نکال دی :p
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ “و“ یا ہوا والا اب کیا نیا چکر چل نکلا ہے ؟؟ :84:
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پچھلے کچھ پیغامات پڑھیئے۔
     
  21. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بجو بہن !

    ترقی پر بہت مبارک ہو :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں