1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ببلو کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 فروری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو ملنگوں کا تو نہ چھیڑوں لیکن ہماری بھرجائی ملنگنی کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے ؟؟؟
    مجھے تو انکی فکر کھائے جا رہی ہے۔ پتہ نہیں‌ ان سے کونسی غطلی ہو گئی تھی :208:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ فکر نہ کریں دعا کریں بھولے بھالے لوگوں کی جلدی سنی جاتی ہے ۔
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر ایسا ہوتا تو اب تک کھوچل نہ ہو چکے ہوتے کیا؟؟؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا بھولے بھالے لوگوں کی تو دعائیں قبول ہوتی ہیں۔۔۔۔ مان لیا !!

    کھوچلوں‌کی کیا بددعائیں قبول ہوتی ہے ؟؟ :91:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دعائیں تو ہم جیسی معصوم مخلوق کی قبول ہوتی ہیں۔

    آپ خواہ مخواہ بحث کر رہے ہیں
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بے شک دُعائیں آپ جیسی معصوم مخلوق (جو آپ کے اوتار میں ہے)‌ کی ضرور قبول ہوتی ہیں۔ :)
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لیکن کیا آپ ابھی تک اتنی ہی معصوم ہیں ؟؟؟
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ بات منحصر ہے معصومیت کے معنی پر۔

    آپ کے نزدیک معصومیت کے معنی کیا ہیں ؟

    کم از کم میں تو آج بھی خود کو معصوم ہی سمجھتی ہوں

    اوروں کا مجھے پتہ نہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری تجربے کی باتیں آپ جیسے پولے سنتے ہی کب ہیں۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہتے ہیں اپنے منہہ میاں مٹھو بننا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! سب سے دشمنی مول لینا عقلمندی نہیں‌ہوتی۔۔۔


    کچھ دوست بھی رکھنے چاہیئں :a155:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں ہوں ناں :wink:
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    خود تو ہر کوئی اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھتا ہے ، مزہ تو تب ہے کوئی اور بھی کچھ سمجھے ۔ ہر انسان اوروں کے لئے بہت کچھ کرتا ہے اپنے لئے بہت کم ۔ مثال کے طور پر اکثر یہ کہا جاتا ہے لوگ کیا کہیں گے ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی !!
    دوسرے کسی کے بارے میں کیا سمجھتے ہیں۔ یہ تو معاملہ ہی الگ ہے۔
    دنیا کی اکثریت تو اللہ تعالی پر بھی ایمان نہیں رکھتی اور اگر رکھتی ہے تو (استغفر اللہ) برا بھلا کہنے سے بھی نہیں‌ جھجکتی۔ اور اسکی تائید میں مجھے سیدنا امام حسین :as: کا ایک فرمان یاد آگیا ۔ محرم الحرام کے آخری ایام میں انہی کی یاد کی نسبت سے یہاں عرض کر دیتا ہوں۔ آپ فرمایا کرتے تھے۔۔

    “دنیا کی ملامت سے نہ ڈر اور نہ ہی غمزدہ ہو ۔ کیونکہ دنیا تو اپنے پیدا کرنے والے (خالق و مالک) پر طعنہ زنی سے بھی باز نہیں رہتی۔ “

    اس لیے زاہرا جی کی معصومیت کو اتنا زیادہ امتحان میں نہ ڈالیں کہ وہ یہ لڑی ہی چھوڑ جائیں۔ :207:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب میں نے تو صرف اوتار کی ظاہری معصومیت کے حوالے سے بات کی تھی تو محترمہ نے اپنے آپ کو بالکل ہی معصوم قرار دے دیا جس میں کچھ غرور کا شائبہ ہو رہا تھا اس لئے میں نے بات کی تھوڑی وضاحت کی تھی ورنہ میں جس لڑی میں گفتکو کو ناخوشگوار ہوتا دیکھوں تو کچھ عرصہ کے لئے چپ سادھ لینا بہتر سمجھتا ہوں تاکہ “ ہماری اردو“ کا ماحول ٹھیک رہے ۔ معصومیت کے بارے میں کسی اور لڑی میں میرا آپ کے ساتھ مزاحیہ انداز میں لیکن سنجیدہ مطلب کے ساتھ تبادلہ خیال ہوا تھا کہ زندگی کم ہو تو بہتر ۔

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ​
    بھاگنے تھوڑا ہی دیں گے ہم کسی بھی خاتون کو اس چوپال سے ، ورنہ رنگ کہاں سے لائیں گے ۔ ہاں اس بات پر سب خواتین کو مغرور ہونے کا ناقابل چیلنج حق حاصل ہےاور ہاں حاصل سے یاد آیا ہماری اردو کی ایک بہت اچھی صارف لا حاصل بھی ہیں ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :87: بہت پیاری باتیں کرتے ہیں آپ ۔ ماشاءاللہ۔ کہیں نظر نہ لگ جائے۔:87:

    لاحاصل کا کیا کہنا۔
    جہاں سے کچھ حاصل ہی نہ ہو انکا ذکر ہی لاحاصل ہے

    جس پِنڈ نئیں جانا پہاپہا جی اس نا ناں کیوں‌لینا ؟
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پہایا جی وضع داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا شیرافضل بھائی !

    آپس کی بات ہے یہ لفظ وضع داری میں بھی استعمال کرتا ہوں۔

    مگر مجھے اسکا لغوی یعنی لفظی معنی نہیں معلوم ۔۔ کیا آپ مجھ بےعلم کو بتا سکتے ہیں ؟؟

    وضع کا معنی ؟؟
    داری کا معنی ؟؟

    شکریہ اِن ایڈوانس

    لیکن اگر معنی نہ بتایا تو ایڈوانس واپس کرنا ہوگا ۔ ایڈوانس بتا رہاہوں
     
  19. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [align=right:39yq3rwq][/align:39yq3rwq]السلام علیکم
    ماسٹر صاحب یہ کیا ہو رہا ہے ہمارے نام کی لڑی میں، دو دن کیا غائب ہو گے ہم، آپ لوگوں نے لڑنا شروع کر دیا۔

    اور میرے بھولے سے منے سے ماسڑ صاحب میرے پرچے کا کیا بنا؟ آپ تو بہت وہ ہیں اتنے دن ہو گئے ہیں ابھی تک آپ نے ہمارا پرچہ چیک نہیں کیا۔
     
  20. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آنٹی جی ہماری شخصیت ہی ایسی ہے کہ جو ہمیں ایک بار دیکھتا ہے وہ ہمارا دیوانہ ہو جاتا ہے :lol:
    آپ نے ہمیں دیکھا نہیں ہے نا اس لئے آپ نے ہمارے پچھے بچھو لگا دیئے تھے اگر ایک دفعہ دیکھ لیتے تو آپ بھی ہمارے دیوانے ہو جاتے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی شخصیت نہیں حرکتیں دیوانہ بنا دیتی ہیں۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی ساری کشش صرف آپ کی دُم کی وجہ سے ہے۔ بتلائے دے رہا ہوں
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :haha: ویسے ببلو جی کی تھُوتھنی بھی بری نہیں ہے۔ کافی پر کشش ہے :201:
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    :baby ببلو جی کا نام تلاش گمشدہ کے اشتہار میں دیکھا تھا۔

    کوئی ہے جو انہیں ڈھونڈ کر لائے اور 100 روپے کا نقد انعام پائے؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    100 روپے؟؟؟ اپنے پاس ہی رکھیں جناب
    یہ تو لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ بھی نہیں بنتا ۔

    ویسے آپ نے ببلو کی قیمت صرف 100 روپے کیوں‌لگائی ؟ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں