1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

با ت بازی

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Feb 1, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں نے فلمیں دیکھنا چھوڑ دی ہیں اب
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہو گیا ہے بہت عرصہ
     
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ہولی ووڈ کی یا بولی ووڈ کی ؟
    یا
    کوئی سی بھی فلم نہیں دیکھنے کا شوق
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    قصہ پرانا ہو چکا ہے دیکھنا فلم
     
  6. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    مزیدار فلمیں آرہی ہیں آجکل جیسے " بجرنگی بھائی جان "
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نہیں جناب کون 3 گھنٹے ٹی وی کے آگے بیٹھا رہے اور کرے مغز خراب
     
  8. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    بڑی بات ہے یہ تو
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    واقعی لیکن فلمیں وقت برباد کرتی ہیں
     
  10. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    نہ دیکھیں آپ کی مرضی مگر لڑی کا تو بدل دیتے موضوع
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    عام سی ہے با ت
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تو ہمیں بھی بتائیں
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ کیا پوچھنا چاھتے ہیں کیا بتاؤں ؟
     
  14. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    نیلا آسمان رات کو کیوں ہوجاتا ہے کالا ؟
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اندھیرے میں کالا نظر آتا ہے آسمان
     
  16. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    نیلا کیوں نہیں آتا نظر
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    روشنی نہیں ہوتی ہوتا ہے اندھیرا
     
  18. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    اچھا تو یہ ہے بات ۔ ۔ ۔
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    تاج دار حرم ہو نگاہ کرم
     
  20. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    مولا یا صل وسلم دائما ابدا علی حبیبک خیر الخلق کلھم
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مدینے والے(صلی اللہ علیہ وسلم) سے میرا سلام کہہ دینا
     
  22. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وعلیکم ،جناب جزاک اللہ
     
  24. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    ہماری اردو پیاری اردو
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ویسے ہماری اردو کا کوئی نہیں جواب
     
  26. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے جی
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ ہونی نہ بات ہماری اردو ہے لاجواب
     
  28. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    بات بازی کے لیے آج ہے اچھا دن
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نئی صبح سے ہمیشہ اچھی رکھنی چاھیں توقعات
     
  30. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    تو آہیے پهر گپ شپ ماریں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page