1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باتوں سے خوشبو آئے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏14 اپریل 2011۔

  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    1۔علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہو تو دونوں بیکار ہیں

    2۔احسان دشمن کو بھی زیر کر لیتا ہے

    3۔دوستی ایک بر ف کے گولے کی طرح ہے جسے بنانا تو آسان ہے مگر برقرار رکھنا بہت مشکل ہے

    4۔اگر آپ کی دونوں آنکھیں سلامت ہیں تو تب بھی ایک آنکھ والے کو حقالتسے نہ دیکھ شاید وہ تجھ سے زیادہ صاحب نظر ہو
     
    bilal260، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    :a180::a180:
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    جب (ہسپانیہ کا آخری مسلم فرماں روا) ابو عبداللہ (محمد) البشرات کے پہاڑ کی ایک چوٹی پر پہنچا تو بے ساختہ اس نے مڑ کر غرناطہ کی طرف دیکھا اور اپنے خاندان کی گزشتہ شان و عظمت پر آخری نظر ڈال کر ... زار و قطار رونے لگا (تو) ابو عبداللہ کی ماں (ملکہ عائشہ) نے، جو اس وقت ہمراہ تھی، کہا کہ ’’ جب تو باوجود ایک مر دسپاہی پیشہ ہونے کے اپنے ملک کو نہ بچا سکا تو مثل عورتوں کے ایک گمشدہ چیز پر رونے سے کیا فائدہ‘‘.
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    1) خاموشی فضول گوئی سے بہتر ہے

    2 ) اگر نیکی کر کے تمہیں سکون اور گناکر نے کے بعد افسوس ہو تو یہ تمہارے ایمان کی علامت ہے

    3) خیرت مال میں اضافہ کرتی ہے
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    اللہ نے تم کو علم دیا ہے تاکہ اس کی روشنی میں تم صرف اللہ کی عبادت کرو اور ساتھ ہی اپنی کمزوریوں اور استعداد پر بھی مطلع رہو.



    امام غزالی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    مجھے تم نے امیر بنایا ہے، حالانکہ میں تم پر فائق نہیں ہوں. اگر میرا طرز عمل بہتر ہو تو مجھ سے تعاون کرو،غلطی کروں تو اصلاح کردو.
    ابو بکر الصدیق
     
  7. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    جہالت بدترین دوست ہے۔سب سے وفادار ہمراہی علم ہے۔

    * * * * *

    علم اور حلم اکٹھے ہو جائےں تو علم سر چکرا دینے والی گہرائیوں تک جا پہنچتا ہے۔

    * * * * *

    جاہل کو غصّہ آئے تو وہ چیختا چلاتا ہے۔ عقلمند کو غصّہ آ جائے تووہ اُن اشیاءکے بارے میں اپنا منصوبہ بناتا ہے۔جو اس کام کے لیے لازم ہوتی ہیں ۔

    * * * * *

    فضیلت کا انحصار تین چیزوں پر ہے:علم‘ حلم‘(نرم مزاجی) اور عبادت۔

    * * * * *

    اگر علم عمل کامبنع نہیں بن سکتا تو اس کے مقدر میں خشک ہو جانا ہی لکھا گیا ہے۔

    * * * * *

    علمی انکشافات کے لیے رہبری کرنے کے لیے ایک ضرورت نہایت خورد بین پیشرو ہے۔

    * * * * *

    سمجھنا اور بات ہے اور جاننا کچھ اور۔ہزار چیزوں کو جاننے سے ایک چیز کو سمجھنا بہتر ہے۔

    * * * * *

    اپنے آپ کو” میں نہیں جانتا“ کہنے کی عادت ڈالو۔ تا کہ تمہیں کبھی بھی”میں نہیں جانتا “ کہنے کی شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔۔۔۔!

    * * * * *

    مختلف قسم کے مقابلوں کی طرح اگر غربت کا بھی مقابلہ کرایا جا سکتا تو جہالت اس مقابلے میں ضرور بادشاہ بن جاتی۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    تھینکس فار شیئرنگ
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    خدا سے محبت
    ہمیں خدا سے ایسی محبّت ھونی چاہیے جیسے بہن اور بھائی کی محبّت ہوتی ہے یا ماں اور بچے کی محبّت ہوتی ہے. ایسی محبّت نہیں ھونی چاہیے جو عاشق و معشوق یا میاں بیوی کے درمیان ہوتی ہے.پہلی قسم کی لوگ اپنی محبّت کا اظہار برملا کرسکتے ہیں ، جلوت میں، خلوت میں، گھر میں، سراہے میں ، محفل میں, تنہائی میں لیکن دوسری قسم کی محبّت کرنے والے صرف خلوت میں اور تنہائی میں اپنی محبّت کا مظاہرہ کرسکتے ہیں ہمیں ان لوگوں کی پیروی نہیں کرنی چاہے جو کہتے ہیں ہم خدا سے محبّت کا اظہار صرف مسجد یا مراقبے میں یا درگاہ کی اندر کرسکتے ہیں, ہمیں تو اپنی محبّت کا اظہار ہر جگہ کرنا ہے اور ہر مقام پہ کرنا ہے... ہر شخص سے کرنا ہے اور ہر موسم میں کرنا ہے اس میں چھپنا یا چھپانا نہیں ہے۔
    بابا صاحبا سے اقتباس
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    1۔ ایک دوسرے سے مسکرا کر پیش آنا سب سے پہلی نیکی ہے،

    2۔موت ایک بے خبر ساتھی ہے،

    3۔عقل مند ہمیشہ غم اور فکر میں رہتا ہے،

    4۔قابل آدمی وہ ہے جو اپنی زبان کو قابو میں رکھے،

    5۔معاف کر دینا انتقام لینے کا بہترین طریقہ ہے،

    6۔غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہیں،

    7۔جلد باز آدمی اکژ اپنے کیے پر شرمندہ ہوتا ہے،

    8۔جب تک کسی آدمی سے بات چیت نہ ہو اسے حقیر نہ سمجھو،
    9۔جان بوجھ کر غلطی نا قابل معافی ہوتی ہے،

    10۔آدمی کے چہرے کا حسن خدا تعالئ کی عمدہ عنایت ہے،
    11۔زیادہ خاموشی سے وقار پیدا ہوتا ہے،

    12۔دنیا کی سب سے بڑی غریبی بے عقلی ہے،

    13۔ اللہ کی اطاعت قلب سے ہوتی ہے قالب سے نہیں،

    14۔ جو حق بات کہنے سے باز رہتا ہے وہ گونگا شیطان ہے،

    15۔ شروع کرنا تیرا کام ہے اور تکمیل کرنا خدا کا،

    16۔ تلوار کا زخم بدن پر لگتا ہے مگر بری بات کا زخم روح پر،
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    یقینا ان باتوں سے خوشبو آ رہی ہے ۔ شئیرنگ کا شکریہ
     
  12. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    بے عیب تصویر

    کہنے کو تو بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔

    ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔

    اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ عیوب نہ دکھائی دیں۔

    سارے کے سارے مصوروں نے یہ تصویر بنانے سے انکار کر دیا۔

    اور وہ بھلا بادشاہ کی دو آنکھوں والی تصویر بناتے بھی کیسے جب بادشاہ تھا ہی ایک آنکھ سے کانا،

    اور وہ کیسے اُسے دو ٹانگوں پر کھڑا ہوا دکھاتے جبکہ وہ ایک ٹانگ سےبھی لنگڑا تھا۔

    لیکن

    اس اجتماعی انکار میں ایک مصور نے کہا: بادشاہ سلامت میں بناؤں گا آپکی تصویر۔

    اور جب تصویر تیار ہوئی تو اپنی خوبصورتی میں ایک مثال اور شاہکار تھی۔

    وہ کیسے؟؟

    تصویر میں بادشاہ شکاری بندوق تھامے نشانہ باندھے ، جس کیلئے لا محالہ اُسکی ایک (کانی) آنکھ کو بند ،

    اور اُسکے (لنگڑی ٹانگ والے) ایک گھٹنے کو زمیں پر ٹیک لگائے دکھایا گیا تھا۔

    اور اس طرح بڑی آسانی سے ہی بادشاہ کی بے عیب تصویر تیار ہو گئی تھی۔



    کیوں ناں ہم بھی اِسی طرح دوسروں کی بے عیب تصویر بنا لیا کریں

    خواہ انکے عیب کتنے ہی واضح ہی نظر آ رہے ہوا کریں!!



    اور کیوں ناں جب لوگوں کی تصویر دوسروں کے سامنے پیش کیا کریں.... اُنکے عیبوں کی پردہ پوشی کر لیا کریں!!

    آخر کوئی شخص بھی تو عیبوں سے خالی نہیں ہوتا!!

    کیوں نہ ہم اپنی اور دوسروں کی مثبت اطراف کو اُجاگر کریں اور منفی اطراف کو چھوڑ دیں...... اپنی اور دوسروں کی خوشیوں کیلئے!!

    ابنِ عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ ایک حدیث پاک کا ملخص اور مفہوم ہے کہ

    (جو شخص مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا)
     
  13. اسفين
    آف لائن

    اسفين ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جون 2011
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    شئیرنگ کا شکریہ
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    زبردست
    سب دوستوں نے بہت اچھی باتیں شیئر کیں۔
    ایک بات میری طرف سے بھی

    بہترین کی امید رکھو اور بدترین کے لیے تیار رہو
     
  15. اسفين
    آف لائن

    اسفين ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جون 2011
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    [​IMG]
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    ٌٌٌٌ*علم کا طلب کر نے والا دراصل اللہ تعا لٰی کے راستے میں ہے
    { رسول اکرم صلٰی اللہ علیہ وسلم }
    *زبان کی حفا ظت دولت سے زیادہ مشکل ہے
    { حضرت اسیمان }
    *احمق خاموش رہتا ہے تو عقلمند سمجھا جاتا ہے
    {حضرت امام مالک}
    *عولمند کی علا مت یہ ہے کہ اس کی عقل اسے برائی سے روکے
    {حضرت امام شافعی}
    *دل ایک ائینہ ہے اگر وہ بدی سے پاک ہے تو اس میں خدہ بھی نظر آسکتاہے
    { مولا نارومی }
     
  17. ھما
    آف لائن

    ھما ممبر

    شمولیت:
    ‏10 فروری 2011
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    تھینکس فار شیئرنگ
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    جزاک اللہ ۔
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    ؂زبان کوشکوےسے روکو خوش حالی کی زندگی عطا ہو گی ۔ (حضرت ابوبکر صدیقی)

    ؂جو تمہارے عیب بتادے وہی تمہارا حقیقی دوست ہے(حضرت عمر فاروق)
     
  20. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    بہت اعلیٰ شئیرنگز ہیں تمام لوگوں کا شکریہ
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    جزاک اللہ
    زبردست شیئرنگز ہیں:a165:
     
  22. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    ؂اگر زندگی میں کبھی کامیابی حاضل ہو تو غرور مت کرو کیوں کے کامیابی کا دوسر نام ناکامی ہے

    ؂انسان کا سب سے بڑا دشمن گناہ ہے

    ؂تنہائی بو رے ساتھیوں سے بہتر ہے

    ؂وقت سے پہلے کبھی آپنے ارادے کا اظہار نا کر و۔
     
  23. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا، بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ الله نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا.
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    جب ناخن بڑھ جاتے تو ناخن ھی کاٹے جاتے ھیں
    انگلیاں نہیں

    بلکل اسی طرح جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ھوجاتیں ھیں
    تو
    غلط فہمی ختم کرنی چاھیۓ
    رشتے نہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: باتوں سے خوشبو آئے

    زندگی میں اکثر ایسے لوگوں سے بھی واسطہ پڑ جاتا ہے جو کسی حال میں ہم سے خوش نہیں ہوتے اگر ان سے مراسم بڑھا لئے جائیں تب بھی ہزار ہا اعتراضات اور اگر کچھ دوری اختیار کر لی جائے تب بھی مسئلہ بالفرض لوجہ اللہ ہم انہیں اور انکے ہر قسم کے اعتراضات کو برداشت کر بھی لیں اور ان کا وہی رویہ ہو تو ایسے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟؟؟...؟؟/ اور کچھ رشتے تو ایسے بھی ہوتے کہ ان سے قطع تعلقی نہیں کی جا سکتی ... کیا ہو پھر کیوں نا ہم اپنے ظرف کو بہت بڑا کر لیں صرف یہ سوج کر کہ دنیا کا کیا ہے بولتی رہتی ہے اور زندگی تو ہے ہی پانی کا بلبلہ اب ختم ہو جائے کیا بھروسہ اور انکے معاملے میں خاموش رہا کریں ہاں یہ ضرور ہو گا جب ہم ان کی دسترس سے دور منوں مٹی اوڑھ کر سو جائیں گے تو وہ ہمارے لئے دعائے مغفرت لازمی کریں گے کیوں کہ ہم نے اپنے پیمانہ صبر کو چھلکنے نہیں دیا تھا اللہ سے دعا ہے ہمیں صابر بنا دے اور ہمارے ظرف کو وسیع کر دے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    آج میں یہ سوچ رہا تھا کہ ایک لڑی ایسی بناوں جس میں اچھےخیالات اور پند و نصیحت کو شیئر کیا جاسکے۔ جب نئی لڑی بنانے کا ارادہ کیا تو خیال آیا، پہلے چیک کرلوں شاید اس سے ملتی جلتی کوئی لڑی مل جائے، اور جب یہ لڑی دیکھی تو ناصرف لڑی پسند آئی بلکہ سارا صاحبہ کی شخصیت اور زیادہ اجاگر ہوگئی۔۔۔ماشاءاللہ
    میں آج کی اپنی پہلی شیئرنگ پوسٹ کررہا ہوں اور اس کے بعد مزید بھی پوسٹ شیئرکرتا رہوں گا۔
    ملاحظہ فرمایئے:-
    Character.png

    نوٹ: ان گرافکس میں میرے اقوال نہیں ہیں۔ میں نے صرف ترتیب دیئے ہیں اور اگر کسی کانام معلوم ہوا انکا نام بھی لکھ دیا کروں گا۔۔۔۔۔
     
    سارا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    آج میں یہ سوچ رہا تھا کہ ایک لڑی ایسی بناوں جس میں اچھےخیالات اور پند و نصیحت کو شیئر کیا جاسکے۔ جب نئی لڑی بنانے کا ارادہ کیا تو خیال آیا، پہلے چیک کرلوں شاید اس سے ملتی جلتی کوئی لڑی مل جائے، اور جب یہ لڑی دیکھی تو ناصرف لڑی پسند آئی بلکہ سارا صاحبہ کی شخصیت اور زیادہ اجاگر ہوگئی۔۔۔ماشاءاللہ
    میں آج کی اپنی پہلی شیئرنگ پوسٹ کررہا ہوں اور اس کے بعد مزید بھی پوسٹ شیئرکرتا رہوں گا۔
    ملاحظہ فرمایئے:-

    نوٹ: ان گرافکس میں میرے اقوال نہیں ہیں۔ میں نے صرف ترتیب دیئے ہیں اور اگر کسی کانام معلوم ہوا انکا نام بھی لکھ دیا کروں گا۔۔۔۔۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    Hadees - Two Drops.png Hadees - Two Drops.png
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
    سارا جی السلام علیکم
    کیسی ہیں؟
    کچھ وقت تو ہمیں بھی دیں اس فورم پہ آپ کی غیر حاضری کی وجہ سے خوشبو میں کمی آجاتی ہے۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں