1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابِ مدینۃ العلم حضرت علی (رض) کی حکمت و بصیرت

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ حضرت علی :rda: نماز عصر پڑھنے لگے تو آپ کا ایک مخالف آیا اور اس نے آپ رضٰ اللہ عنہ کی نماز قضا کروانے کی نیت سے سے اپنے تئیں ایک ایسا مشکل سوال کیا جس لمبا جواب درکار تھا ۔ اس نے سوال کیا
    " اے علی :rda: !!‌ بتائیے کہ دنیا میں کونسے جانور ایسے ہیں جو انڈے دیتے ہیں اور کونسے بچے جنتے ہیں "
    آپ :rda: نے مڑ کر اس شخص کی طرف دیکھا، مسکرائے اور فرمایا
    " وہ سب جانور جن کے کان باہر ظاہر ہوتے ہیں وہ بچے جنتے ہیں۔ اور وہ سب جانور جن کے کان اندر کی طرف ہوتے ہیں وہ انڈے دیتے ہیں "


    آج صدیوں کی تحقیق کے بعد زوآلوجی اسی اصول کی تصدیق کرتی ہے ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بابِ مدینۃ العلم حضرت علی (رض) کی حکمت و بصیرت

    ایک دفعہ ایک شخص نے وصیت کی کہ اسکے 17 اونٹ اسکے 3 بیٹوں‌میں اسطرح تقسیم کیے جائیں کہ میرے بڑے بیٹے کو کل تعداد سے آدھے اونٹ ملیں۔ منجھلے کو کل اونٹوں کا تیسرا حصہ جبکہ سب سے چھوٹے بیٹے کو کل تعداد کا نواں حصہ ملے ۔
    اس شخص کے فوت ہوجانے کے بعد شہر بھر کے صاحبانِ دانش بیٹھ کر سوچنے رہے کہ وصیت کے مطابق اونٹوں کی تقسیم کیسے کی جائے۔ بہت سوچ بچار کے بعد بالآخر انہوں نے حضرت علی :rda: کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔ مسئلہ حضرت علی :rda: کے پاس پہنچا تو آپ نے فرمایا ۔ میں یہ تقسیم کردوں گا۔
    آپ نے ایک اونٹ اپنی طرف سے کل تعداد میں مستعاراً ملایا ۔ ٹوٹل اونٹ اٹھارہ ہوگئے ۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے یوں تقسیم فرمائی ۔
    کل اونٹ = 18
    پہلے بیٹے کو کل اونٹوں کا نصف = 9 اونٹ
    منجھلے بیٹے کو 3/1 یعنی ایک تہائی = 6 اونٹ
    تیسرے کو 9/1 یعنی نواں حصہ = 2 اونٹ
    کل تقسیم شدہ اونٹ = 17
    اسکے بعد آپ نے اپنا ادھار دیا ہوا اونٹ واپس لے لیا ۔

    =================================================================
    ہماری اردو کے اسلامی سیکشن میں اہلبیت اطہار و صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم و دیگر بزرگانِ دین کے لیے کوئی مخصوص چوپال نہ ہونے کی وجہ سے یہ لڑی سیرتِ مبارکہ کے تحت شروع کردی ہے۔ انتظامیہ کو کسی بھی مناسب جگہ منتقل کرنے کا حق ہے۔
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ ۔
    اللہ تعالی نے ان عظیم ہستیوں کو علم و حکمت کے بےبہا خزانے عطا فرمائےتھے۔ :mashallah:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جزاک اللہ۔ بہت عمدہ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ۔۔سبحان اللہ۔
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :mashallah: :mashallah: :mashallah:
    :wow: :wow: :wow: :a165:


    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     
  8. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت خوب :87:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    نور العین بہن، عقرب بھتیجے، ہارون رشید بھائی، ایم اے رضاصاحب ، کاشفی بھائی اور الف بھائی
    آپ سب کی محبتوں کا اور مضمون کی پسندیدگی کا شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں