1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا پاکستانی مہردین مرحوم

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' started by ھارون رشید, Oct 23, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [fv]420378794678285[/fv]
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا پاکستانی مہردین مرحوم

    گم صم بیٹھا سوچوں میں
    وہ لوگ کہاں‌ سے کھوجوں میں
    آصف وہ جو سچ پر راضی تھے
    وہ لوگ ہی سچے غازی تھے


    ڈھونڈھو گے ہمیں ملکوں ملکوں ، ملنے نہیں ، نایاب ہیں ہم
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا پاکستانی مہردین مرحوم

    عشق میں ایک مقام ایسا بھی آتا ہے جہاں پر عاشق اپنی ذات کو بھلا کر معشوق کی ذات میں فنا ہو جاتا ہے۔ باباجی بھی پاکستان سے عشق کی ایسی ہی منزل پر تھے۔ بابا پاکستانی کو پاکستان سے جس حد تک عشق تھا۔ اگر اس کا عشرِ عشیر بھی ہم سب میں پیدا ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں سب کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہونے سے روک نہیں سکتی۔
    بابا جی ! آپ کی عظمت اور جذبے کو سلام
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا پاکستانی مہردین مرحوم

    بابا جی ! آپ کی عظمت اور جذبے کو سلام
     

Share This Page