1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بائیٹ Byte

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف, ‏11 فروری 2008۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ڈیجیٹل لفظ جس کی وسعت 8 بٹ ہوتی ہے۔کمپیوٹر کے میدان میں عام استعمال ہونے والا ڈیٹا یونٹ۔
    نصف بائیٹ کو نبل NIBBLE کہا جاتا ہے جس کی وسعت چار بٹ ہوتی ہے۔
    کلو بائیٹ KBYTE ایسی اصطلاح ہے جو 1024 بائیٹس کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔۔
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مریم آپ کو یہ معلومات پسند آئیں ۔۔۔۔۔ شکریہ۔ مزید بہتری کے لئے اپنے مشوروں سے ضرور نوازیں۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بائیٹ Byte

    1 کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں
    1 کلو میٹر میں 1000 میٹر ہوتے ہیں
    1 کلو بائٹ میں 1024 بائٹ کیوں ہوتی ہیں ؟
    کوئی بتا سکتا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں