1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے کاش مجھ کو روضے پہ جانا نصیب ہو ۔۔۔الحاج نذیر حسین بھٹی پونچھ

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Oct 4, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے کاش مجھ کو روضے پہ جانا نصیب ہو
    پلکیں انہی کے در پہ جھکانا نصیب ہو

    عاصی ہوں امتی ہوں گنہگار ہوں حضور
    سب کچھ وہاں پہ جا کے سنانا نصیب ہو

    مدفن مجھے نصیب ہو گر جنت البقع
    قدموں میں مجھ کو ان کے سلانا نصیب ہو

    جاؤں میں پھر سے طیبہ اک بار اے خدا
    سب کچھ انہی کے در پہ لٹانا نصیب ہو

    روضے کی جالیوں سے لپٹ کر میرے خدا
    نعتیں وہاں پہ رو کر سنانا نصیب ہو

    روتا ہوں صبح و شام میں انکی ہی یاد میں
    یہ اشک ان کے در پہ بہانا نصیب ہو

    محشر کو جو نصیب ہو دیدار آپ کا
    اس وقت دل نذیر لٹانا نصیب ہو
    -----
    الحاج نذیر حسین بھٹی پونچھ
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018​
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    روضے کی جالیوں سے لپٹ کر میرے خدا
    نعتیں وہاں پہ رو کر سنانا نصیب ہو
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    روتا ہوں صبح و شام میں انکی ہی یاد میں
    یہ اشک ان کے در پہ بہانا نصیب ہو
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page