1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے کاش مجھکو روضے پہ جانا نصیب ہو ...محمد احمد انصاری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Oct 17, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے کاش مجھکو روضے پہ جانا نصیب ہو
    جا کر جگر کا درد سنانا نصیب ہو

    روضے کی جالیوں سے لپٹ کر مرے خدا
    نعت رسول پاک سنانا نصیب ہو

    طیبہ کو جاٶں کاش میں اک بار اے خدا
    جاکر نہ پھر کبھی مجھے آنا نصیب ہو

    عشق نبی میں زیست کا گزرے ہر ایک پل
    ان کے ہی عشق میں مجھے مرنا نصیب ہو

    کوثر کا جام مجھ کو سر حشر یا خدا
    دست رسول پاک سے پینا نصیب ہو

    لکھا کروں میں نعت نبی تا اجل خدا
    مجھ کو بھی نعت کہنے کا جذبہ نصیب ہو

    احمد کی آٸے جب بھی قضا تو ہے یہ دعا
    تیرے حبیب پاک کا جلوہ نصیب ہو
    ........
    محمد احمد انصاری
    پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فمجلہی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کوثر کا جام مجھ کو سر حشر یا خدا
    دست رسول پاک سے پینا نصیب ہو
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    احمد کی آٸے جب بھی قضا تو ہے یہ دعا
    تیرے حبیب پاک کا جلوہ نصیب ہو​
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page