1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے ربِّ ارتقاے شب و روز و ماہ و سال (ابو مدثر)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے ربِّ ارتقاے شب و روز و ماہ و سال
    محرومیوں کے عہدِ پریشاں کو دے زوال

    کیوں کر کوئی ورق پہ سجاے دھنک کے رنگ
    زخموں سے چور چور ہے رعنائی خیال

    فریاد سن کہ پنجئہ آفات میں ہوں میں
    شہ رگ سے بھی قریب ہے تو ربِّ ذوالجلال

    بنجر زمین جسم کی، مانگے گھٹا کا لمس
    شاداب ساعتوں سے بھرے آرزو کا تھال

    آسودگی اگا مری آنکھوں میں بھی کبھی
    آلام و رنج و درد کے طوفان سے نکال

    خیمہ تنا ہوا ہے ہوائوں کا شہر میں
    کیسے کوئی چراغ جلاے شبِ وصال

    روئیدگی کا حدِّ نظر تک نہیں نشاں
    اترے مری زمین پہ بھی شبنمی سی شال

    اے لاشریک و قادر و رحمان و بے نیاز
    کیوں تیری ذات ہی سے نہ کرتا رہوں سوال؟
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں