1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے خدا اے خدا

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏18 اکتوبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے خدا اے خدا
    جس نے کی جستجو
    مل گیا اس کو تُو
    سب کا تُو رہنما

    اے خدا اے خدا

    یہ زمیں، یہ فلک، ان سے آگے تلک
    جتنی دنیائیں ہیں، سب میں تیری جھلک

    اے خدا اے خدا
    جس نے کی جستجو
    مل گیا اس کو تُو
    سب کا تُو رہنما

    اے خدا اے خدا

    ہر ستارے میں آباد ہے کُل جہاں
    چاند، سورج تیری روشنی کے نشاں

    اے خدا اے خدا
    جس نے کی جستجو
    مل گیا اس کو تُو
    سب کا تُو رہنما

    اے خدا اے خدا
    اے خدا اے خدا
    اے خدا اے خدا
    اے خدا اے خدا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ آزاد بھائی ۔
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    :dilphool:
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مہربانی نعیم بھائی :dilphool: اور کاشفی بھائی :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں