1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے بادِ صبا ۔ تیرا جو گذر ہوجائے اُدھر کو

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے بادِ صبا ! تیرا جو گذر ہوجائے ادھر کو
    اتنا تو سنا دینا شاہِ جن و بشر (ص) کو

    دربار کی خدمت جو ملی اہلِ ہنر کو
    اچھے رہے نزدیک ، بُرے جائیں کدھرکو؟

    گل ہیں تو تمھارے ہیں، اگر خار تمھارے
    ہم گرچہ نہیں لائقِ دربار تمھارے
    ہم کو تو فقط ناز ہے نسبت پہ تمھاری
    کہلاتے تو ہیں بندہء سرکار تمھارے

    اے بادِ صبا !

    یہ بھی کہنا کہ میرے دل کو ستاتے ہیں الم
    یہ بھی کہنا کہ بڑے دکھ میں جانِ پُرغم
    یہ بھی کہنا کہ نہ طاقت ہے نہ اٹھتے ہیں قدم
    یہ بھی کہنا کہ یہ جاری ہے زباں سےہردم

    وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاّں یارسول اللہ
    کراں میں تیریاں دن رات گلاّں یا رسول اللہ


    (صل اللہ وسلم علیک وعلی آلک واصحبک یارسول اللہ)
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نسیما جانبِ بطحا گذر کن
    زاحوالم محمد (ص) را خبرکن

    (مولانا عبدالرحمن جامی)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں