1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای eکوڈز اور ان کی حقیقت

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏14 اگست 2009۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جناب نیچے لکھے ہوئے کوڈز کی لسٹ کو یاد رکھیں ، یہ ای کوڈز ھر چیز کی پیک شدہ پیک پر لکھے ھوں گے ، یہ سب چیزیں حرام چیزوں جن میں سور کی چربی اور فیٹس شامل ہیں سے بناٰ ئی گئی ہیں ، اسلام کی رو سے خنزیر ایک پلید اور حرام جانور ہے اس لیے اس کی چربی ۔گوشت ، اور ہر چیز حرام ہے ،۔ یہ لسٹ کے نمبر لکھ کر اپنے ساتھ رکھیں ، اور جب بھی کسی چیز کو پرکھنا ہو تو اس کی ترکیب بناوٹ کا فارمولہ میں صرف ان نمبروں کو دیکھ لیں ،کہیں یہ اس میں شامل تو نہیں ،
    E100, E110, E120, E140, E141, E153, E210, E213, E214, E216, E234, E252,E270, E280, E325, E326, E327, E334, E335, E336, E337, E422,E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475, E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542,E570, E572, E631, E635, E904
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مزید تفصیل یہاں دیکھیں
    http://www.muslimtents.com/aminahsworld/Ecodes.html
    ۔۔
    http://www.defence.pk/forums/current-events-social-issues/28435-why-pig-fat-not-mentioned-but-written-code-food-products.html
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ بے باک جی اس مفید شئیرنگ کا

    بہتر تو یہی ہو گا کہ ان کی لسٹ شاپنگ کرتے ساتھ رکھی جائے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بےباک بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں