1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک ہی زندگی ہے

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی زندگی ہے
    ایک ہی زندگی ہے اسے آسان رہنے دیجئے۔کسی کو یاد کر رہے ہوں تو فون کر لیجئے۔ملنا چاہتے ہوں تو مدعو کر لیجئے۔کوئی سوال ہو دل میں تو پوچھ لیجئے۔کچھ پسند نہیں تو بتا دیجئے۔ساتھ چاہیے تو مانگ لیجئے،اپنوں کو قریب لانے کی خاطر اپنی انا کو دور چھوڑ آیئے۔ ایک ہی زندگی ہے اسے آسان رہنے دیجئے۔۔۔اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی۔(میاں مبشر)

    لاحاصل

    بعض اوقات خاموشیاںدل پر نہیں اترتی ہیں۔پھر اس سے مکمل ،خوبصورت اور بامعنی گفتگو کوئی اور چیز نہیں کر سکتی۔اور یہ گفتگو انسان کی ساری زندگی کاحاصل ہوتی ہے۔اس گفتگو کے بعد ایک دوسرے سے کبھی دوبارہ کچھ کہنا نہیں پڑتا۔(عمیرہ احمد)
    راستے

    جب انسان سوچتا ہے تو اللہ تعالیٰ خود ہی راستے بنا دیتا ہے۔اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے۔تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے،اس میں حکمت تلاش کرو،اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اس پرصبر کرو۔ اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے بالا ترہے۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں