1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک پیغام مسلمانوں کے نام

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏29 مئی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سلام عرض ھے پہلی مرتبہ اسلام کے حوالے سے کچھ لکھ رھا ہوں
    اگر کچھ کمی ہو تو ضرور بتائیے گا خاص طور پر مس ھما کیوں کہ وہ مجھ سے بہتر سمجھتی ہیں
    خدا نے جن کو بنایا تھا اشرف المخلوقات
    وہی انسان آج کرتے ہیں آپس میں اختلاف
    نما ز کا خیا ل کبھی آ یا نھیں اِ ن کو
    اِسی لیےمصیبتوں میں گِھرےہیںچاروںاطراف
    سچے د ل سے کر و عبا د ت اپنے خدا کی
    ھو گی ضر و ر اُس سے ایک دن ملاقات
    کچھ ایسا کرو خدا دے مثال فرشتوں کو
    دیکھو یہی ہے میرے بندے کی خاص بات
    جو ا ب نہ سمجھے ہم ا ے لو گو
    روزِ محشر دینا پڑے گا بہت بھاری حِساب

    حافظ میاں اعظم یونس
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کوشش جاری رکھیں انشااللہ نکھار آجائےگا
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اتنا دیا سرکار نے مجھکو اتنی میری اوقات نہیں

    یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترمی و مکرمی موٹروے پولیس صاحب

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اچھی کاوش ہے۔

    میرے خیال کے مطابق شعر اس طرح بنے گا:

    جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
    یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جتنا دیا سرکار نے مجھکو اتنی میری اوقات نہیں
    یہ تو کرم ہے اُن کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں​
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بے شک ہم میں ایسا کچھ بھی نہیں
     
  7. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8

اس صفحے کو مشتہر کریں