1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک پیارے صارف کی شفایابی کے لیے التماسِ دعا

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نعیم, Feb 4, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم
    ہماری اردو کے بہت ہی پیارے ، بہت متحرک اور بہت محبت کرنے والے صارف ایک انتہائی خطرناک علالت میں مبتلا ہیں۔
    سب احباب سے خصوصی التماس ہے کہ اللہ رب العزت سے انکی شفایابی کے لیے خصوصی لمحات میں، خصوصی مقامات پر ، خصوصی دعائیں کیجئے۔
    جزاکم اللہ خیر ۔
    اللہ پاک ہمارے اس پیارے صارف کو شفائے کلی عطا فرمائے اور انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین



    (نوٹ: انکی خواہش پر انکا نام افشا نہیں کیا جارہا )
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہم سب اللہ کریم کے حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا واسطہ پیش کرتے ہوئے عرض پیش کرتے ہیں کہ وہ ہمارے پیارے بھائی کو صحت کاملہ عطافرمائیں اور انہیں ہماری پیاری اردو کے آسمان پر چمکنے والا سب سے چمکدار ستارہ بنا ئیں آمین
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آمین ثم آمین
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    اللہ کریم سے دعا کہ ہے پیارے بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین
    @نعیم بھائی اب ان کی طبیعت کیسی ہے؟
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    اللہ کریم سے ان کی شفائے کاملہ و عاجلہ کی دعا ہے کہ وہ اپنی رحمت سے معلوم اور نامعلوم تمام قسم کی موذی اور عام بیماریوں سے انہیں شفائے کلی عطاء فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔ بصدقہ نبی ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اللہ ہمارے پیارے بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
     

  7. اللہ تعالٰی
    سے دعا گو ہیں کہ بھائی کو صھت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     

  8. اللہ تعالٰی
    سے دعا گو ہیں کہ بھائی کو صھت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    آمین
    @نعیم بھائی کیا اپڈیٹس ہیں
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بحمداللہ تعالی ۔ آپ سب کی دعاؤں سے اب وہ کافی بہتر ہیں۔
    دعائیں جاری رکھنے کی التماس ہے۔
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    ہم سب اللہ کریم سے ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
     
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    خُدائے بزُرگ و برتراپنے پیارے حبیب کے نعلینِ پاک کے صدقہ میں اُن کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے ۔آمین
     
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    خُدائے بزُرگ و برتراپنے پیارے حبیب کے نعلینِ پاک کے صدقہ میں اُن کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے ۔آمین
     
  14. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ ہمارے پیارے بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ اور عمر دراز عطا فرمائے ۔۔۔۔آمین
     
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    اللہ کریم کے حضور مزید رحم کیلئے دست دراز کئے ہوئے ہیں
     
  16. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    اللہ سبحانہ تعالی شفائے کاملہ دے۔ آمین
     
  17. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    اللہ پاک ان کو کاملہ صحت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جزاکم اللہ خیرا
     
  19. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    جزاکم اللہ خیر ۔
    اللہ پاک ہمارے اس پیارے صارف کو شفائے کلی عطا فرمائے اور انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  20. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    @نعیم جی اب کیا حال ہیں محترم کے؟
     
    Last edited: Mar 24, 2014
    پاکستانی55 likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    الحمدللہ @الکرم جی ۔ اللہ پاک کے فضل سے روبصحت ہیں تاہم کامل شفا مزید دعاؤں کی متقاضی لگتی ہے
     

Share This Page