1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک نئی لڑی “موبائل کی دنیا“کے لئے تجویز

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از میرا موبائل, ‏13 دسمبر 2007۔

  1. میرا موبائل
    آف لائن

    میرا موبائل ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2007
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: میں ایک نئی لڑی “موبائل کی دنیا“کی نطامت کرنا چاہتا ہوں۔
    آپ میری کئی تھریڈ پاکستان کے تما م بڑے فورمز پر دیکھھ سکتے ہیں۔ “میرا موبائل“ کے نام سے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ان تھریڈز کا پتہ بھی تو بتائیں :khudahafiz:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میرا موبائیل صاحب

    مندرجہ ذیل لنک پر آپ کی خدمت میں ایک دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی ذرا اسے حل کریں۔
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic. ... 9079#49079

    شکریہ
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب آپ ابھی تک وہییییییییییییییییییییی پرانا پرچہ استعمال کر رہے ہیں ، کچھ نیا کریں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں