1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏8 اکتوبر 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    السلام اعلیکم
    آج ہم ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا سیکھیں گے ،یہ بھی میرا پسندیدہ ایفیکٹ ہے،اسکے کئی طریقے ہیں فی الوقت سب سے آسان طریقہ شئیر کر رہی ہوں ۔

    نمونہ:
    [​IMG]

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • w1.jpg
      w1.jpg
      فائل سائز:
      94 KB
      مناظر:
      30
    • wf.jpg
      wf.jpg
      فائل سائز:
      93.7 KB
      مناظر:
      29
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    1

    دونوں امیجز ایک ساتھ کھول لیں


    [​IMG]





    اب بڑے امیج پر چھوٹے امیج کو ڈریگ کر کے لے آئیں
    [​IMG]




    ابlasso tool
    کی مدد سے بے قاعدہ یا نفاست کے ساتھ سلیکٹ کر لیں جتنا امیج آپ وزیبل رکھنا چاہتے ہیں

    [​IMG]





    اب SELECT کے ڈراپ ڈاون مینیو میں جا کر FEATHER پہ کلک کریں
    [​IMG]



    اور

    FEATHER RADIUS کے خانے میں 9 کر دیں
    [​IMG]
    ----------------------------------------
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • w1.jpg
      w1.jpg
      فائل سائز:
      94 KB
      مناظر:
      27
    • w2.jpg
      w2.jpg
      فائل سائز:
      93.8 KB
      مناظر:
      27
    • w3.jpg
      w3.jpg
      فائل سائز:
      92.8 KB
      مناظر:
      27
    • w4.jpg
      w4.jpg
      فائل سائز:
      94.4 KB
      مناظر:
      27
    • w5.jpg
      w5.jpg
      فائل سائز:
      91.2 KB
      مناظر:
      28
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    :thnk: ۔
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    شکریہ
    سین جی اس سلسلہ کو جاری رکھیں ۔ کام کی چیز ہے ۔ جب بھی فراغت پائی استفادہ ضرور کروں گا ۔
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    اب جتنا حصہ سلیکٹ کیا ہے آپ نے ۔۔اس سلیکشن کو الٹا یعنی INVERSE کرنا ہے۔کیہ بورڈ سے ctrl+shift+I دبائیں ۔سلیکشن انورس ہوجائے گی..انورس کر کے .DELETE کا بٹن دبا دیں

    [​IMG]



    اب LAYERS والی ونڈو پہ جائیں اور OVERLAY MODE پہ کلک کر دیں

    [​IMG]

    امیج اس طرح بلینڈ ہوجائے گا
    [​IMG]

    اگر امیج کو تھوڑا بہت آگے پیچھے سرکانا ہو تو
    arrow کی مدد سے کر سکتے ہیں

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • w6.jpg
      w6.jpg
      فائل سائز:
      93.4 KB
      مناظر:
      27
    • w7.jpg
      w7.jpg
      فائل سائز:
      95.7 KB
      مناظر:
      27
    • w8.jpg
      w8.jpg
      فائل سائز:
      93.1 KB
      مناظر:
      27
    • wf.jpg
      wf.jpg
      فائل سائز:
      93.7 KB
      مناظر:
      27
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    مکمل ہوگیا ہے :113:
    شکریہ
    جی ضرور۔۔۔۔بیسٹ آف لک۔۔۔۔۔
    ٹیوٹوریل مکمل ہوگیا ہے
     
  7. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    بہت بہت شکریہ۔آپکا
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    محترمہ شام۔۔۔۔۔
    اسلام علیکم:
    آپ کی دل چسپی اچھی لگی۔
    مجھے یہ پوچھنا ہے کیا آپ پروفیشنل لوگو بنا سکتی ہیں؟
    فرصت ہو تو ضرور جواب دیں۔
    :n_TYTYTY:
     
  9. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    کسی کو 100 یا 200 روپے بھی دے تو وہ تکنیک نہ سکھائے ۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ جی۔
     
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    واعلیکم السلام
    آج ہی آپکی پوسٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا ۔معذرت کے ساتھ میں پروفیشنل گرافک ڈیزائنر نہیں ہوں اور لوگو کی کبھی ضرورت نہیں پڑی اس لیے اس پر تجربات نہیں کیے البتہ یو ٹیوب پہ آپکو ویڈیوز مل سکتی ہیں ضرورت ہو تو سرچ کر لیں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    کمرشل پرنٹرز کو گراقک ڈیزائنرز کی ضرورت ہوتی ہے میں آپ کی مدد کرنا چاہتا تھا تاکہ دور رہ کر بھی آپ کو بزنس مل سکے۔
    ہم بحیثیت انسان ایک دوسرے کی بہتری کے بارے میں سوچ سکتے ہیں اور ہونا وہی ہوتا ہے جو اوپر والے نے مقدر کردیا ہے۔۔۔۔۔۔
    تاہم آپ کے جواب کا شکریہ۔۔۔۔۔۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    بہت زبردست جی شکریہ
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    سین جی !
    ماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے بلنڈنگ کرنا سکھایا آپ نے۔ ان شاء اللہ پہلی فرصت میں‌اس کی پریکٹس کر کے ہوم ورک چیک کرواؤں‌گا۔ کوشش کریں‌یہ سلسلہ جاری رہے۔
    بہت شکریہ۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  14. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    میں آپکی بات کا سیاق و سباق نہیں سمجھ پائی
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    میرا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ گرافک ڈیزائنر ہوتیں تو میں آپ کو یہاں سے بزنس لینے میں مدد کرتا۔
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    بہت عمدہ تیکنیک سمجھائی ہے۔ شکریہ
     
  17. بلیومون
    آف لائن

    بلیومون ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک منظر کو دوسرے منظر میں بلینڈ کرنا

    نائس شیئرنگ
    اشتراک کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں