1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک سے بڑھ کر ایک

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نظام الدین, Aug 29, 2015.

  1. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون نے ناک بھوں چڑھا کر فقیر سے کہا۔ ’’تمہیں بھیک مانگتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔ اچھے خاصے ہٹے کٹے ہو، کہیں محنت مزدوری کیوں نہیں کرتے؟‘‘

    فقیر نے ان کا سرتاپا جائزہ لیتے ہوئے ملائمت سے کہا۔ ’’محترمہ آپ ماشا اللہ کافی حسین ہیں، آپ کی شکل میں کرینہ اور کترینہ دونوں کی مشابہت ہے، جسم بھی ٹھیک ٹھاک ہے، پھر آپ فلموں میں کام کیوں نہیں کرتیں۔‘‘
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے فقیر نے فلم آفر نہیں کی
     
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    :chp::87:
     

Share This Page