1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک باپ نے بیٹے کو بلایا

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از یوسف حسین عاقلی پاروی, ‏23 مئی 2017۔

  1. یوسف حسین عاقلی پاروی
    آف لائن

    یوسف حسین عاقلی پاروی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2017
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    ایک باپ نے بیٹے کو بلایا
    https://t.me/alasrpari
    باپ نے بیٹے کی نوٹ بُک کو دیکھا اور کہا:

    ⁉️میرے بیٹے؛ کیوں آپ نے اس نوٹ بک میں غلط کلمات اور غلط باتیں نہیں لکھی اور اس کو گندا نہیں کیا؟

    ⭕️ بیٹے نے تعجب کیا اور کہا:

    ☑️ کیونکہ ہمارے معلم محترم روزانہ اس نوٹ بک کو دیکھتے ہیں اور نمبر دیتے ہیں؟

    باپ نے کہا: میری جان میرے بیٹے اپنی زندگی کی نوٹ بُک کو بھی پاک اور صاف رکھو، کیونکہ جو ہمارا سب سے بڑا معلم ہے وہ ہر لمحہ دیکھتا ہے اور نمبر دیتا ہے.

    ألَم يَعلَم بأنَّ اللهَ يَري 〰(سوره علق، آيه14)

    « کیا انسان نہیں جانتا اللہ تعالی اس کو دیکھتا ہے »
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں