1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اور عمارت زمیں بوس ۔۔۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ARHAM, ‏31 جولائی 2009۔

  1. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    آج کراچی کے علاقے میٹھادر میں حسب سابق ایک چھ منزلہ عمارت گر گئی جس کے بعد اندازہ ہے کہ پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں ۔۔۔
    جس علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا وہاں کی گلیاں اس قدر تنگ ہیں کہ کوئی بھاری مشینری وہاں داخل نہیں ہو سکتی ۔۔۔ جس کی وجہ سے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹانے کی ناممکن کوشش کر رہیے ہیں ۔۔
    حکومت کا کوئی اہلکار ابھی تک وہاں نہیں پہنچا ۔۔
    جبکہ سدھ حکومت کو "داد " دیجئے کہ سندھ بھر کے ہسپتالوں میں نجی ٹی وی کے مطابق ایمرجنسی نافذ کر دی ہے ۔۔۔
    جبکہ ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کی کو کوشش یا منصوبہ بندی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔۔
    افرین ہے ہماری حکومتوں پر ۔۔۔
    ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا کیا مقصد ۔۔۔ جب تک کے زخمیوں کو نہ نکال لیا جائے ؟؟
    عمارت گرنے کا یہ کوئی پہلا واقعہ بھی نہیں ۔۔۔ اب سے چند دن قبل لیاقت آباد میں بھی ایک زیر تعمیر عمارت زمیں بوس ہو گئی تھی ۔۔
    عمارت گرنے کا معاملہ بھی ۔۔۔ چند دن بعد اس میں دبے افراد کی طرح خاموش ہو جاتا ہے ۔۔ کسی ادارےیا فرد کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاتی ۔۔۔
    احساس نام کی کوئی چیز نہ حکومتوں میں باقی ہے نہ ۔۔۔ میڈیا میں ۔۔
    ابھی بھی ۔۔۔ اس خبر کو
    اس طرح نشر کیا جارہا ہے کہ مقابلے کی فضاء نظر آتی ہے ۔۔ کہ ہم پہلے پہنچے ۔۔۔
    حد ہوتی ہے بے حسی ۔۔۔۔ غیر ذمہ داری ۔۔ کی ۔۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    افسوسناک خبرہے۔
    پرائیویٹ پراپرٹی کی بات کیا کریں یہاں تو قومی خزانے سے بنائی گئی عمارتیں ، پل، سڑکیں ہفتوں مہینوں میں تباہ و برباد ہوجاتی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میں تو کہتا ہوں کہ ہمیں چین والی تکنیک استعمال کرنی چاہئے۔
    ایسے لوگ جو غیرمعیاری مٹیریل استعمال کرتے ہیں انہیں سرعام گولی ماردینی چاہئے
     
  4. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چین والی تیکنیک کیوں ؟
    ہمارے پاس اسلام کا مکمل نظام حیات ہے ۔۔۔ اور جرائم اور مجرموں کے روک تھام کے لیے بہترین قانون اور سزائیں ۔۔
    کہیں اور سے رہنمائی لینی کی کیا ضرورت ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں